خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۸

الثلاثاء ٢٤ جمادى الثانية ١٤٤١

Tuesday, February 18, 2020

کتاب "موت امیرالمومنین(ع) کی نظر میں" زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام میں آگئی ہے
سماجی: سعید احمد فاطمی کی کتاب موت امیرالمومنین حضرت علی(ع) کی نظر میں" شائع ہوکر منظر عام میں آگئی ہے اسے بوستان کتاب پبلشرز نے شائع کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۹ - ۲۱:۰۹
کتاب "موت امیرالمومنین(ع) کی نظر میں" زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام میں آگئی ہے
سماجی: سعید احمد فاطمی کی کتاب موت امیرالمومنین حضرت علی(ع) کی نظر میں" شائع ہوکر منظر عام میں آگئی ہے اسے بوستان کتاب پبلشرز نے شائع کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۵ - ۲۱:۲۷
کتاب "امام حسن(ع) اور امام حسین(ع) اہل سنت کی روایات میں" شائع ہوکر منظر عام پر آگئی ہے
سماجی: مصنف اکبر نژاد کی کتاب امام حسن(ع) اور امام حسین(ع) اہل سنت کی روایات میں زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام میں آگئی ہے اس کتاب کو بوستان کتاب پبلشرز نے شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۱۶ - ۱۸:۵۳
"عزاداری ایک الٰہی امر" کتاب کی اشاعت
یہ سید الشہداء کا خون ہے جو تمام اسلامی ملتوں کے خون کو جوش میں لاتا ہے اور یہی عاشورا کے ماتمی دستے ہیں جو لوگوں کو جوش میں لاتے ہیں اور اسلام و اسلامی مقاصد کی حفاظت کے لئے تیار کرتے ہیں۔ ۱۳۹۴/۱۰/۴ - ۲۱:۰۱
کتاب "میں قرآن ہوں" زیر طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام پر آرہی ہے
سماجی: ایران کے نامور رائٹر حجت الاسلام غلام رضا حیدری کی بچوں کیلئے جدید کتاب "میں قرآن ہوں" عنقریب زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام پر آرہی ہے۔ ۱۳۹۴/۸/۲۶ - ۱۸:۳۲
علامہ عبدالہادی فضلی کی کتاب"شیعہ امامیہ" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان:سعودی عرب کے نامورشیعہ عالم دین اورمفکرعلامہ عبدالہادی فضلی(رح) کی کتاب"شیعہ امامیہ" شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے۔ ۱۳۹۴/۴/۹ - ۱۴:۳۶
کتاب"فاطمیت فاطمیہ اورتاریخ" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: ڈاکٹرمحمد حسن زورق کی تالیف کتاب"فاطمیت فاطمیہ اورتاریخ" شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے جس میں دین اسلام کی بقاء میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے کردارکا جائزہ لیا گیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۲/۱۷ - ۱۳:۳۹