خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۷ شهریور ۱۳۹۸

الأربعاء ١٩ المحرّم ١٤٤١

Wednesday, September 18, 2019

اقوام متحدہ کے سابق جنرل سیکرٹری کوفی عنان انتقال کرگئے
بین الاقوامی: اقوام متحدہ کے سابق جنرل سیکرٹری آج 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۰۸:۵۱
اقوام متحدہ کی سیکرٹری جنرل کی مشیر شمشاد اختر کی ایرانی وزیرخارجہ ڈاکٹر جواد ظریف سے ملاقات
اقوام متحدہ کی سیکرٹری جنرل کی مشیر شمشاد اختر کی ایرانی وزیرخارجہ ڈاکٹر جواد ظریف سے ملاقات ۱۳۹۶/۱۱/۲۱ - ۰۶:۴۳
روہنگیا میں مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کا اظہار تشویش
بین الاقوامی: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے روہنگیا میں مسلمانوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۶/۷ - ۲۰:۵۹
اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل کا دنیا میں نسل پرستی اوراسلام فوبیا کا مقابلہ کرنےکا مطالبہ
خبررساں ایجنسی شبستان: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے امریکہ میں تشدد آمیزمظاہروں پر ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے دنیا میں نسل پرستی اوراسلام فوبیا کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۵/۲۵ - ۱۲:۰۸
شام اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی مخالفت پر بان کی مون کا اظہار تشویش
بین الاقوامی: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے شام اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی مخالفت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محارب گروہوں سے درخواست کی ہے کہ علاقے میں امن و امان کی ابتر صورتحال کے پیش نظر ایک دوسرے پر حملوں سے اجنتاب کریں۔ ۱۳۹۴/۵/۳۱ - ۱۸:۰۳
بان کی مون:
یمن کے بحران کے حل کیلئے مذاکرات شروع کئے جائیں
بین الاقوامی: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے درخواست کی ہے کہ یمن میں جنگ بند کرکے مذاکرات شروع کئے جائیں۔ ۱۳۹۴/۱/۲۴ - ۲۰:۰۴
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کا عراق کا دورہ
بین الاقوامی: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری 30 مارچ 2015 کو بغداد پہنچے ہیں۔ ۱۳۹۴/۱/۱۱ - ۱۸:۱۹