خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۶ اردیبهشت ۱۳۹۷

الخميس ١١ شعبان ١٤٣٩

Thursday, April 26, 2018

محمد جواد ظریف:
امریکہ اوریورپ سمیت تمام طرفوں کو ایٹمی معاہدے کی پابندی کرنی چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران اوربیلجئیم کےوزرائےخارجہ نےدوطرفہ تعلقات کےفروغ بالخصوص ایران میں سرمایہ کاری میں اضافے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکہ اوریورپ سمیت تمام طرفوں کو ایٹمی معاہدے کی پابندی کرنے کی ضرورت پرزوردیا ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۴ - ۱۵:۴۴
محمد جواد ظریف:
امریکی حکومت نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے وزیرخارجہ نےنیویارک میں کہا ہےکہ ٹرمپ کی حکومت میں OFAC کی جانب سےکوئی پرمٹ صادرنہیں ہوا ہے اورامریکی حکومت نےایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۴ - ۱۵:۳۶
بہرام قاسمی:
امریکہ کی قومی سلامتی کےمشیرکی گفتگو ایٹمی معاہدے کےخلاف ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میونخ( Munich) کی سلامتی کانفرنس میں ایران کے بارے میں امریکہ کی قومی سلامتی کےمشیر کے بیانات کو ایٹمی معاہدے کے خلاف قراردیا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۹ - ۲۰:۰۴
ایٹمی معاہدے پرقائم رہنےکےلیے ایران کی شرط
خبررساں ایجنسی شبستان: خارجہ روابط کی اسٹریٹجک کونسل کےسربراہ نےکہا ہےکہ جب تک یورپ ایٹمی معاہدے پرقائم رہےگا اورمعاشی سرگرمیوں کو جاری رکھےگا اس وقت تک ایران بھی ایٹمی معاہدے پرقائم رہے گا۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۰ - ۱۱:۱۰
محمد جمالی نوبندگانی:
ایٹمی معاہدے سےنکلنے کی صورت میں امریکہ کی اپنی سیاسی رسوائی ہوگی
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن نےٹرمپ کےاس بیان کہ آئندہ تین مہینوں میں ایٹمی معاہدے کی شرائط پرعمل نہ ہونےکی صورت میں امریکہ ایٹمی معاہدے سے نکل جائے گا، کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگرامریکہ ایٹمی معاہدے سے نکل گیا تو اس کی اپنی ہی سیاسی رسوائی ہوگی۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۳ - ۱۲:۵۳
ڈاکٹرمحمد جواد ظریف:
ایٹمی معاہدے پردوبارہ مذاکرات نہیں ہوسکتےہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نےاپنے ٹوئیٹرپیج پرامریکہ کے صدرڈونالڈ ٹرمپ کےقابل مذمت بیانات پرردعمل کا اظہارکرتے ہوئےلکھا ہےکہ ایٹمی معاہدے پردوبارہ مذاکرات نہیں کیےجاسکتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۳ - ۱۲:۵۰
بروجردی:
ہم کسی ایک ملک کوایٹمی معاہدے کے بارے میں فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
خبررساں ایجنسی شبستان: بروجردی نےہالینڈ کی پارلیمنٹ کی خارجہ امورکمیٹی کےسربراہ سے ملاقات کے دوران اس مطلب کہ ایران کا میزائل پروگرام دفاع پہلو رکھتا ہےاوراس کا ایٹمی معاہدے سے کوئی تعلق نہیں ہے، کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہم کسی ایک ملک کو ایٹمی معاہدے کے بارے میں فیصلہ کرنےکی اجازت نہیں دیں گے۔ ۱۳۹۶/۷/۳۰ - ۱۵:۲۵
ولادیمیرپیوٹن:
اگرامریکہ ایٹمی معاہدے سےنکلا توہم بھی ویسا ہی کریں گے
خبررساں ایجنسی شبستان: روس کے صدرنے خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرواشنگٹن نے ایٹمی معاہدے کو توڑا تو ماسکو بھی فوری طورپراس معاہدے سےنکل جائے گا۔ ۱۳۹۶/۷/۲۸ - ۱۴:۱۴
فرانسوا اولانڈ:
امریکہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے پریشان ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: فرانس کے سابق سوشلست صدرفرانسوا اولانڈ نے ایک لمبی خاموشی کے بعد جنوبی کوریا کے دارالحکومت سئول میں اپنے خطاب کے دوران ایٹمی معاہدے کے بارے میں کہا ہے کہ امریکہ، ایٹمی معاہدے کے حوالے سے پریشان ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۶ - ۱۵:۴۱
منصورحقیقت پور:
ایٹمی معاہدے نےایران فوبیا اوراس کی تنہائی کوختم کردیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اورخارجہ پالیسی کمیشن کے رکن کا عقیدہ ہےکہ ایٹمی معاہدے کی وجہ سے ایران فوبیا کا خاتمہ ہوا ہےاورایران کی گوشہ نشینی کو بھی شکست ہوئی ہے۔ ۱۳۹۵/۱۰/۲۶ - ۱۷:۲۹