خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

اقوام متحدہ کی رپورٹ:
اب بھی 20 سے 30 ہزار داعشی شام اور عراق میں موجود ہیں
بین الاقوامی: اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ اب بھی 20 سے 30 ہزار داعشی شام اور عراق میں موجود ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۳ - ۲۳:۳۴
اینٹونیوگوٹریس:
سعودی عرب یمن میں "احمقانہ اور بیھودہ" جنگ بند کرے
سیاسی: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے حکومت امریکہ سے درخواست کی ہے کہ وہ یمن میں جنگ بندی کیلئے سعودی عرب پر دباو ڈالے۔ ۱۳۹۶/۹/۲۰ - ۱۷:۲۴
لبنان میں سیاسی بحران پر اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کا اظہار تشویش
سیاسی: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری اینٹونیوگوٹیرس نے لبنان میں سیاسی بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۲۰ - ۱۹:۴۲
اقوام متحدہ:
سعودی عرب العوامیہ میں حقوق بشر کی رعایت کرے
بین الاقوامی: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کے ترجمان نے سعودی عرب کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین پر عمل کرتے ہوئے العوامیہ میں انسانی حقوق کو پائمال نہ کرے۔ ۱۳۹۶/۵/۲۱ - ۲۰:۲۸
اقوام متحدہ:
ابوبکر بغدادی کے مارے جانے کی تصدیق نہیں کرسکتے
بین الاقوامی: اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس کے حملے میں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی موت کے بارے میں تصدیق نہیں کرسکتے۔ ۱۳۹۶/۳/۲۷ - ۱۷:۰۱
اقوام متحدہ : سعودی اتحاد نے صنعا میں بین الاقوامی انسانی حقوق کو پامال کیا ہے
شبستان نیوز : اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد نے صنعا میں عزاداری کی مجلس پر حملہ کر کے عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔ اس سے بین الاقوامی انسانی حقوق پامال ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۵/۸/۱ - ۱۰:۰۲
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا اجلاس منعقد ہوگا
سیاسی: خصوصی اجلاس میں جلسہ کے حالات کا جائزہ لیا جائے گا۔ ۱۳۹۵/۷/۲۸ - ۱۹:۰۷
شام نے اقوام متحدہ کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
شبستان نیوز: اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ اقوام متحدہ اور کیمیکل ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے کی طرف سے شام میں کیمیائی اور کلورین گیس کے حملوں کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹس حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔ ۱۳۹۵/۶/۱۰ - ۲۲:۳۲
اقوام متحدہ کی جانب سے صنعا میں ایک اسکول پر سعودی عرب کے حملے کی مذمت
بین الاقوامی: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک اسکول پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ ۱۳۹۵/۵/۲۶ - ۱۸:۵۱
اقوام متحدہ:
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت نے 3704 افراد کی جان لے لی
بین الاقوامی: اقوام متحدہ کے ترجمان نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت نے 3704 یمنی شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے جبکہ اس جنگ میں زخمی ہونے والے یمنی شہریوں کی تعداد 6566 ہے۔ ۱۳۹۵/۵/۲۴ - ۰۴:۱۴