خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ اور طلاب کی آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی سے ملاقات
حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ اور طلاب کی آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی سے ملاقات ۱۳۹۶/۱۰/۳۰ - ۰۶:۲۰
آیت اللہ نوری ہمدانی:
ٹرمپ بے عقل شخص ہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا امیرالمومنین حضرت علی(ع) شہادت کے مشتاق تھے اور آپ ہمیشہ پریشان رہتے تھے کہ لوگوں کے امور ایسے افراد کے ہاتھ نہ چلے جائیں جو کم عقل ہوں انہوں نے کہا امریکی صدر ٹرمپ ایسا شخص ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۰۴:۴۱
آیت اللہ نوری ہمدانی:
طلاب اور علماء کرام کو اپنے کردار پر خصوصی توجہ دینی چاہئے
سماجی: ایران کے نامور شیعہ عالم دین اور مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا دینی طلاب اور علماء کرام کو اپنے اخلاق اور کردار پر خصوصی توجہ دینی چاہئے کیونکہ لوگوں کی نظریں ان پر لگی ہوئی ہوتی ہیں۔ ۱۳۹۶/۶/۸ - ۲۰:۴۶
آیت اللہ نوری ہمدانی:
اسلامی انقلاب اہل بیت(ع) کی ولایت کا ثمر ہے
سماجی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے اپنے ایک بیانیہ میں اظہار کیا کہ اسلامی انقلاب ایران اہل بیت(ع) کی ولایت کا نتیجہ ہے اور اسلامی انقلاب کا طرہ امتیاز اہل بیت(ع) کی ولایت ہے اور یہ انقلاب دین اور مذہب کی ہماہنگی کا نتیجہ ہے۔ ۱۳۹۵/۱۲/۲۳ - ۰۴:۳۵
آیت اللہ نوری ہمدانی:
دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلافات ایجاد کرکے اپنے اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے
سیاسی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے وحدت اور تمدن اسلامی کے موضوع پر کانفرنس کے نام پیغام میں ذکر کیا دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلافات ایجاد کرکے اپنے اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے انہوں نے کہا تکفیری گروہ اور تشکیل پانے والے چھوٹے گروہ دین اور معاشرے کیلئے بہت بڑا چیلنج ہیں۔ ۱۳۹۵/۱۲/۵ - ۱۸:۳۰
آیت اللہ نوری ہمدانی:
اسلام تفریح کا مخالف نہیں ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا اسلام تفریح کا مخالف نہیں ہے انہوں نے کہا اسلام جس چیز کا مخالف ہے وہ غیراخلاقی مسائل ہیں۔ ۱۳۹۵/۱۰/۳۰ - ۱۸:۴۵
آیت اللہ نوری ہمدانی:
ملت ایران کیلئے آیت اللہ ہاشمی کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے آیت اللہ ہاشی رفسنجانی کی رحلت پر اپنے تعزیتی پیغام میں ملت ایران کیلئے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی خدمات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ان کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ ۱۳۹۵/۱۰/۲۰ - ۱۸:۲۹
آیت اللہ حسین نوری ہمدانی:
معاشرے میں عدل و انصاف کا قیام ہونا چاہئے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا معاشرے میں جس طرح کی عدالت ہونی چاہئے، نہیں ہے اس لئے معاشرے میں عدالت کے قیام کی کوششوں کو تیز کرنا چاہئے۔ ۱۳۹۵/۱۰/۱۵ - ۱۷:۵۳
آیت اللہ نوری ہمدانی:
چہلم سید الشہداء(ع) دنیا میں ثقافت اہل بیت(ع) کی ترویج کا ذریعہ ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا چہلم سید الشہداء(ع) کو دنیا میں ایک سیاسی مسئلے کے طور پر دیکھا جارہا ہے اور دشمن تشیع اور اسلام کے خلاف منفی پراپیگنڈوں میں مصروف ہے آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا ثقافت اہل بیت(ع) کی ترویج کیلئے ہمیں چہلم سید الشہداء(ع) سے استفادہ کرنا چاہئے۔ ۱۳۹۵/۸/۱۱ - ۱۹:۴۷
آیت اللہ نوری ہمدانی:
موجودہ حالات میں عالم اسلام کا اتحاد بہت ضروری ہے
سماجی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا کہ اس وقت مسلمانوں کے حالات انتہائی ناگفتہ بہ ہیں۔ ۱۳۹۵/۸/۴ - ۱۷:۳۲