خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۸

الثلاثاء ٢٤ جمادى الثانية ١٤٤١

Tuesday, February 18, 2020

شیخ طوسی کی کتاب اصول الفقہ کے جدید ایڈیشن کی اشاعت
سماجی: شیخ طوسی کی کتاب اصول الفقہ کا جدید ایڈیشن شائع ہوکر منظر عام میں آگیا ہے اس کتاب کو عباس علی زارعی اور محمد رضا انصاری قمی نے جدید اسلوب میں ڈھالا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۳ - ۰۰:۱۴
زیارت وارث، امام حسین (ع) کے وارثِ انبیاء ہونے کے معنی کیا ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان زیارت وارث، متعدد کتابوں میں، جیسے شیخ مفید کی " المرار"[1] ، شیخ طوسی کی" مصباح المتہجد"[2] اور دوسرے قابل اعتبار شیعہ منابع میں ذکر کی گی ہے۔ یہ زیارت، حقیقت میں، امام حسین (ع) کی دفن کی جگہ پر زیارت کے دستور العمل کے ایک حصہ کے عنوان سے ہے. ۱۳۹۴/۱/۲۸ - ۱۵:۱۸