خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

آیت اللہ سید احمد میرعمادی:
دشمن کی سازشوں سے مقابلے کا بہترین راستہ بصیرت ہے
سیاسی: ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا آج دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے انہوں نے کہا دشمن کی سازشوں سے مقابلے کا بہترین راستہ بصیرت ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۷ - ۱۹:۱۴
آیت اللہ سید احمد میرعمادی:
مکتب عاشورا کا اہم ترین درس خدا کیلئے قیام ہے
سماجی: ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے ذلت پر عزت کو ترجیح دینے کو مکتب حسینی کا عظیم درس قرار دیتے ہوئے کہا قیام عاشورا کا سب سے بڑا درس خدا کیلئے قیام ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۱ - ۲۰:۰۳
قرآن سے محبت دنیا و آخرت میں بشریت کی سعادت کی ضامن ہے
سماجی: صوبہ لرستان میں نماںئدہ ولی فقیہ نے کہا کہ انسان کی تخلیق کا مقصد عبادت اور کمال کو حاصل کرنا ہے اور انسان کی سعادت اور خوشبختی قرآن سے وابستگی میں پوشیدہ ہے۔ ۱۳۹۶/۵/۱۹ - ۰۷:۳۲
آیت اللہ سید احمد میرعمادی:
ایران کے صدارتی انتخابات پوری دنیا کیلئے نمونہ ہیں
سیاسی: نمائندہ ولی فقیہ لرستان نے ایرانی صدارتی الیکشن کو پوری دنیا کیلئے نمونہ عمل قرار دیا ہے۔ ۱۳۹۶/۲/۳۰ - ۲۰:۵۵
آیت اللہ سید احمد میرعمادی:
قرآنی معاشرہ ایک پاک و پاکیزہ معاشرہ ہے
سماجی: ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے قرآنی معاشرے کو پاک و پاکیزہ معاشرہ قرار دیتے ہوئے کہا قرآنی سرگرمیوں میں مصروف افراد اور قرآنی اداروں کی پشت پناہی ہونی چاہئے۔ ۱۳۹۵/۱۰/۱۵ - ۱۷:۴۵
آیت اللہ سید احمد میرعمادی:
آئمہ اطہار(ع) بشریت کیلئے عملی نمونے ہیں
سماجی: ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا آئمہ اطہار(ع) کی زندگیاں بشریت کیلئے نمونہ ہیں۔ ۱۳۹۵/۵/۱۱ - ۰۴:۵۶
معاشرے کو اتحاد و وحدت کی ضرورت
سیاسی: صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا معاشرے میں اتحاد و وحدت قرآنی دستورات پر عمل کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ ۱۳۹۴/۹/۲۶ - ۲۲:۴۶
حجت الاسلام سید احمد میرعمادی:
ایفائے عہد کی دین اسلام نے بہت زیادہ تاکید کی ہے
سماجی: ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا دین اسلام نے امانت داری، ایفائے عہد اور والدین کے ساتھ حسن سلوک کو بہت زیادہ اہمیت دی ہے۔ ۱۳۹۴/۶/۱ - ۱۹:۲۷
مضبوط ایمان اورتزکیہ نفس،شیطانی حربوں کے مقابلے کا بہترین ذریعہ ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ لرستان کے نمائندہ ولی فقیہ نے اس مطلب کہ شیطان، انسان کونقصان پہنچانے کےلیے مختلف حربےاستعمال کرتا ہے،کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مضبوط ایمان اورتزکیہ نفس کے ذریعے شیطانی حربوں کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔ ۱۳۹۴/۴/۳ - ۱۴:۲۲
حجت الاسلام سید احمدمیرعمادی:
شہید بہشتی بہت بڑے اسلام شناس تھے
سماجی: ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا نسل جوان کو شہید بہشتی کی شناخت حاصل کرنی چاہئے کیونکہ وہ موجودہ صدی کے بہت بڑے اسلام شناس تھے انہیں اسلامی قوانین پر مکمل عبور حاصل تھا۔ ۱۳۹۴/۴/۱ - ۱۷:۵۳