خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۴ مهر ۱۳۹۸

الأربعاء ١٧ صفر ١٤٤١

Wednesday, October 16, 2019

حجۃ الاسلام اخوان:
تہذیب نفس، نفسانی خواہشات کے مقابلےکا بہترین ذریعہ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: مفسرقرآن کریم نےتہذیب نفس کو انسان کی سعادت کا واحد راستہ بتاتے ہوئےکہا ہےکہ اگرانسان تہذیب نفس نہ کرے اوراپنےآپ کو نفسانی خواہشات کے تابع قراردے دے توممکن ہے کہ ایک دن کربلا کے اشقیاء کی طرح اپنے امام کے مقابلے میں بھی کھڑے ہوجائیں۔ ۱۳۹۶/۸/۲۹ - ۱۳:۲۶
آیت اللہ سبحانی:
ہمیشہ تہذیب نفس پرتوجہ دینی چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ سبحانی نےاس بات پرزوردے کرکہا ہےکہ اگرانسان کا ذہن شیطانی افکارسےبھرا ہوا ہوتو وہ شخص اپنےغلط کاموں کو جاری رکھتا ہےاورپھراس کا ایمان کمزورہو جائے گا۔ ۱۳۹۶/۱/۳۰ - ۱۶:۰۸
حجۃ الاسلام اصغرکریم زادہ:
مہدوی حکومت کا اصلی ترین کام لوگوں کےثقافتی امورکی اصلاح اوران کی تہذیب نفس ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: انبیاء اوراولیاء کی طرح مہدوی حکومت کا ایک اصلی کام قومی اوربین الاقوامی سطح پرلوگوں کے ثقافتی امورکی اصلاح اوران کی تہذیب نفس کرنا ہے۔ ۱۳۹۵/۱۱/۱۷ - ۱۵:۰۷
حجة الاسلام رحیم کارگر:
امام زمانہ﴿عج﴾ کی مدد کے لیےتہذیب نفس اورفوجی ٹریننگ کی ضرورت ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حسینی تحریک انبیاء اورتمام حق پسندوں کی جدوجہد اورقیاموں کا تسلسل ہے اوراس راہ میں مختلف انقلاب رونما ہوئےہیں اورتحریکیں اٹھیں ہیں یہاں تک کہ یہ حضرت امام مہدی علیہ السلام کےعالمی انقلاب پرختم ہوجائے۔ ۱۳۹۵/۸/۱۳ - ۱۴:۳۶
طلاب کی تہذیب نفس لوگوں کے دلوں کو فتح کرتی اور معاشرے کو بدل کر رکھ دیتی ہے
شبستان نیوز : تہران میں امور مساجد کے آرگنائزر نے کہا ہے کہ اگر طلاب تہذیب نفس رکھتے ہوں تو وہ لوگوں کے دلوں کو فتح کر سکتے ہیں اور معاشرے کے اندر تبدیلی لا سکتے ہیں۔ ۱۳۹۵/۶/۲۴ - ۱۸:۴۴
آیت اللہ محمد رضا ناصری:
ماہ مبارک رمضان،تہذیب نفس کا بہترین موقع ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کےشہریزد کے امام جمعہ نے ثقافت پرعدم توجہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ عہدیداروں کو معاشرے کی ترقی کے لیے ثقافت کو اہمیت دینی چاہیے۔ ۱۳۹۵/۳/۲۲ - ۱۷:۱۱
دحوالارض تہذیب نفس کا سنہری موقع ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کےشہرقصرشیرین کے امام جمعہ نے کہا ہے کہ دحوالارض ان چہاردنوں میں سے ایک ہے کہ جس دن روزہ رکھنے کا بہت زیادہ ثواب ہے اورروایات کی بنا پرامام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف اس دن قیام کریں گے۔ ۱۳۹۴/۶/۱۹ - ۱۷:۱۴
تہذیب نفس اورجوانوں میں اخلاقی اقدارکی ترویج میں مسجد کا کردار
خبررساں ایجنسی شبستان: مسجد،تعلیم وتربیت اورتزکیہ نفس کا مقام ہے اوریہ تہذیب نفس اور جوانوں میں اخلاقی اورتربیتی اقدارکی ایجاد میں اہم کردارادا کرتی ہے۔ ۱۳۹۴/۴/۹ - ۱۴:۲۴
حجۃ الاسلام رمضان علی معتمدی :
اعتکاف،مکارم اخلاق کی ترویج کا بہترین موقع ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: اعتکاف ایک سنت حسنہ ہے کہ جو مساجد اورتہذیب نفس کی جانب جوانوں کو راغب کرنے میں انتہائی موثرہے اورمساجد سنٹرزنےاس سلسلے میں اہم کردارادا کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۲/۱۰ - ۱۳:۴۶
رجب کا مہینہ،تہذیب نفس اورروحانیت کے حصول کا بہترین موقع ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ قزوین کے محکمہ اوقاف وخیراتی امورکے سربراہ نے کہا ہے کہ مومنین کواس عظیم مہینے کی عظمت سے غفلت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس سے تہذیب نفس اورروحانیت کے حصول کے مواقع ضائع ہوجاتے ہیں۔ ۱۳۹۴/۲/۲ - ۱۶:۱۲