خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۱ آیان ۱۳۹۸

الأربعاء ٢٤ صفر ١٤٤١

Wednesday, October 23, 2019

حضرت امام محمد باقر(ع) ایک نظرمیں
خبررساں ایجنسی شبستان: شیعوں کےپانچویں امام محمد باقرعلیہ السلام یکم رجب بروزجمعہ 57 ہجری قمری کو پیدا ہوئے۔ آپ کا نام محمد، آپ کی کنیت ابوجعفراورمشہورلقب باقرہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۱۴:۵۴
امام محمد باقر(ع) نے پیغمبر اکرم(ص) کے علم بیکراں کی ترویج کی
سماجی: ایران کے صوبہ مرکزی کے ثقافتی مراکز کے مدیر نے کہا امام محمد باقر(ع) نے پیغمبر اکرم(ص) کے علم بیکراں کی ترویج کی اس کے بعد "باقر العلوم" آپ کا لقب پڑا۔ ۱۳۹۴/۶/۲۸ - ۱۹:۴۷
حضرت امام محمد باقر(ع)
ماہ رجب کی پہلی تاریخ؛ یوم ولادت با سعادت حضرت امام محمد باقر(ع) تمام مسلمین جہان کو مبارک ہو
خبررساں ایجنسی شبستان: ماہ رجب کی پہلی تاریخ وہ مبارک تاریخ ہے کہ جب فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے اپنے بابرکت اور پر نور وجود سے عالمی ہستی کو روشن و منوّر کیا ۔ پروردگارا ہم اس مبارک دن کے موقع پرتجھ سے دعا کرتے ہیں کہ راہ مستقیم کی ہدایت و رہنمائی کرنے والے محمّد (ص) و آل محمّد (ص) پر درود بھیج اور ہماری آنکھوں سے غفلت و جہالت کے پردے ہٹادے تاکہ معرفت کے نور کے ساتھ ہم تیرے پاک اولیاء کے راستے پرچل سکیں۔ ۱۳۹۴/۲/۱ - ۱۵:۲۴