خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

’’رَبِّ النُّوْرِ الْعَظِیْم‘‘ کے بارے میں جبرئیل کی پیغمبر اکرمﷺ کو بشارت
شبستان نیوز : جبرئیل میرے پاس آیا اور کہا: ’’یا محمدؐ! جو شخص بھی رمضان المبارک میں افطار سے پہلے اس دعا کو پڑھے گا خدا وند عالم اسے مستجاب فرمائے گا، اس کے نماز و روزہ کو قبول کرے گا اور اس کی دس دعاؤں کو قبول کرے گا۔ روزِ قیامت اس کا چہرہ چودہویں کے چاند سے زیادہ تابناک ہو گا۔‘‘ ۱۳۹۷/۳/۲۳ - ۱۳:۵۷
مقام زہرا (س)، پیغمبر اکرم (ص) کی زبان مبارک سے
شبستان نیوز : دنیا میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے وجود مبارک کے بہت سے فضائل و مناقب دیکھنے کو ملے جن میں سے اکثر حضرت رسول اکرمؐ کی حیات مبارکہ میں وقوع پذیر ہوئے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۱ - ۱۴:۲۹
کتاب ’’پیغمبر اکرمؐ کے بیان کردہ قصے‘‘ کا مطالعہ کیجیے
شبستان نیوز : ’’قصہ ھای کہ پیامبرؐ گفت‘‘ (پیغمبر اکرمؐ کے بیان کردہ قصے) کے عنوان سے لکھی جانے والے کتاب کے مولف نقی سلیمانی ہیں۔ اس کتاب میں تصویریں ندا عظیمی نے بنائی ہیں اور اسے انتشارات امیر کبیر نے شائع کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۲۱ - ۱۷:۵۹
’’پیامبر بی‌پایان‘‘ : سوسن طاقدیس کے قلم سے پیغمبر اکرم (ص) کی حیات طیبہ
شبستان نیوز : ’’پیامبر بی پایان‘‘ پیغمبر اکرم (ص) کی حیات طیبہ پر سوسن طاقدیس کی کاوش ہے جو انہوں نے بچوں اور نوجوانوں کے لیے لکھی ہے۔ ۱۳۹۵/۷/۲۹ - ۱۷:۳۷
یہ شک خدا متعال کے انکار کا سبب بنتا ہے
شبستان نیوز : شیخ صدوق نے حضرت ابو الحسن موسیٰ بن جعفر علیہما السلام کی ایک روایت بیان کرتے ہیں کہ امامؑ نے فرمایا: جو شخص بھی چار چیزوں میں شک کرے تو اس نے ان تمام چیزوں کا انکار کر دیا جس خدا وند کریم نے نازل کی ہیں:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۱۳۹۵/۶/۲۴ - ۱۸:۴۸
قرآن کریم پیغمبر اکرم ص کی عملی سیرت کی شناخت کا سب سے مؤثر ذریعہ ہے
شبستان نیوز: ایک مذہبی محقق قرآن کریم کو پیغبمر اکرم ص کی عملی سیرت کو پہچاننے کا سب سے بڑا ذریعہ سمجھتا ہے۔ قرآن کریم پیغمبر اسلام ص کو اعلیٰ نیک اخلاق کی مالک شخصیت سمجھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پیغمبر اکرم ص کا اعلیٰ ادب و اخلاق دلوں کو مسخر کرنے میں آپ کی کامیابی کا باعث بنا۔ ۱۳۹۵/۲/۱۵ - ۱۹:۲۷
ام المؤمنین کی اصطلاح کس طرح پیدا ھوئی
" خبررساں ایجنسی شبستان ام المؤمنین" پھلی مرتبھ پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ وآلھ وسلم کے زمانے میں سوره احزاب کی آیت نمبر ۶ کے نازل ھونے کے بعد، رسول اکرم کی ازواج مطھرات کے بارے میں مؤمنوں کے درمیان اصطلاح بنی۔ رسول اکرم صلی اللھ علیھ وآلھ وسلم کی ازواج مطھرات کا امت کی مائیں ھونا ایک شرعی حکم اور رسول اکرم صلی اللھ علیھ و آلھ وسلم سے مخصوص حکم ھے۔ اس حکم " یعنی پیغمبر کی ازواج کا مومنوں کی مائیں ھونا" کی تشبیھ، ماں کے بعض اثرات کے ساتھه تشبیھ ھے. ۱۳۹۴/۲/۲ - ۱۴:۵۲