خبرگزاری شبستان

جمعه ۴ خرداد ۱۳۹۷

الجمعة ١١ رمضان ١٤٣٩

Friday, May 25, 2018

مصر میں مسجد سیدہ زینب(س) میں شب برات کے اعمال
بین الاقوامی: مصر کی وزارت اوقاف نے اعلان کیا ہے کہ پندرہ شعبان شب برات کی مناسبت سے ایک بہت بڑے جشن کا اہتمام کررہی ہے جو کہ مسجد سیدہ زینب میں انجام پائے گا۔ ۱۳۹۷/۲/۱۱ - ۰۶:۴۳
قاہرہ کی(راس الحسین) نامی مسجد میں جشن میلاد امام حسین(ع) کاانعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان: اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والے ہزاروں نےافراد نے امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سےقاہرہ کی راس الحسین(ع) نامی مسجد میں منعقد ہونے والے جش میں شرکت کی ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۱ - ۱۵:۰۱
قاہرہ میں اسٹوڈنٹس کے درمیان حفظ قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلےکا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان: قاہرہ میں انڈونیشیا کےاسٹوڈنٹس کی یونین نےحفظ وتلاوت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے کو منعقد کیا ہے کہ جس میں دنیا کے بیس ممالک کےاسٹوڈنٹس نے شرکت کی ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۸ - ۱۷:۴۲
قاہرہ؛«قرآن میں عشق» کتاب کی نمائش
خبررساں ایجنسی شبستان کتاب «قرآن میں عشق» قاہرہ میں الازھر کے اسٹال پر نمایش کے لیے رکھ دی گیی ہے ۱۳۹۶/۱۱/۱۴ - ۱۵:۴۲
قاہرہ میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں کتاب "مساجدِ یونان" کی نمائش
بین الاقوامی: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں منعقدہ بین الاقوامی کتاب نمائش میں یونان میں مساجد نامی کتاب پہلی بار کی گئی ہے یہ کتاب انگلش میں ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۰ - ۱۹:۲۵
بین الاقوامی کانفرنس کےانعقاد کے ذریعے قاہرہ کا بیت المقدس کی حمایت کا اعلان
خبررساں ایجنسی شبستان: مصرکی الازہریونیورسٹی مسئلہ فلسطین اوربیت المقدس کی حمایت کی غرض سے( بیت المقدس کی نصرت) کےعنوان سےایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کررہی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۴ - ۱۲:۲۲
لبنان کا قاہرہ میں وزرائےعرب کی نشست کو دوٹوک پیغام
خبررساں ایجنسی شبستان: لبنان نے قاہرہ کی نشست میں شرکت کی سطح کو کم کرنے کے ذریعے اس نشست کے شرکاء کو ایک واضح اوردوٹوک پیغام ارسال کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۲۹ - ۱۳:۳۴
قاہرہ میں مسجد راس الحسین(ع) کو عاشور کے دن بند کردیا گیا
بین الاقوامی: 9 محرم الحرام کو قاہرہ میں مسجد راس الحسین(ع) کے دروازے سے عزادران سید الشہداء(ع) پر بند کردئیے گئے تاکہ وہ اس مسجد میں عزاداری سید الشہداء(ع) کا انعقاد کرسکیں۔ ۱۳۹۶/۷/۱۰ - ۱۹:۱۳
قاہرہ؛ مسجد "سیدہ زینب(س)" میں ماہ مبارک رمضان کے استقبال کی تیاریاں
بین الاقوامی: قاہرہ کی معروف مسجد، مسجد سیدہ زینب کو ماہ مبارک رمضان کے استقبال کیلئے آمادہ کیا جارہا ہے۔ ۱۳۹۶/۳/۳ - ۲۰:۳۶
خطیب مسجد سیدہ زینب:
مسجد سیدہ زینب پر خصوصی توجہ دی جائے
بین الاقوامی: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں واقع مسجد سیدہ زینب کے خطیب نے اس مسجد پر خصوصی توجہ دینے کا مطالبہ کیا۔ ۱۳۹۵/۶/۱۵ - ۲۰:۰۵