خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۹ تیر ۱۳۹۷

الجمعة ٨ ذو القعدة ١٤٣٩

Friday, July 20, 2018

آیت اللہ سید احمد میرعمادی:
علماء کرام کو اتحاد ووحدت کا محور ہونا چاہئے
سماجی: ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے علماء کو دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کا علمبردار قرار دیتے ہوئے کہا علماء کرام کو اتحاد ووحدت کا محور ہونا چاہئے۔ ۱۳۹۷/۲/۲۹ - ۰۹:۵۲
آیت اللہ سید احمد میرعمادی:
جوان اور نوجوان نسل کو انقلاب اسلامی کی عظمت سے آشنا کرنے کی ضرورت ہے
سماجی: ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا انقلاب اسلامی ایران بے نظیر انقلاب ہے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے ایام نسل جوان کو انقلاب اسلامی کی عظمت سے آگاہ کرنے کی بہترین فرصت ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۳ - ۱۹:۱۴
آیت اللہ سید احمد میرعمادی:
دشمن کی سازشوں سے مقابلے کا بہترین راستہ بصیرت ہے
سیاسی: ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا آج دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے انہوں نے کہا دشمن کی سازشوں سے مقابلے کا بہترین راستہ بصیرت ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۷ - ۱۹:۱۴
آیت اللہ سید احمد میرعمادی:
مکتب عاشورا کا اہم ترین درس خدا کیلئے قیام ہے
سماجی: ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے ذلت پر عزت کو ترجیح دینے کو مکتب حسینی کا عظیم درس قرار دیتے ہوئے کہا قیام عاشورا کا سب سے بڑا درس خدا کیلئے قیام ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۱ - ۲۰:۰۳
قرآن سے محبت دنیا و آخرت میں بشریت کی سعادت کی ضامن ہے
سماجی: صوبہ لرستان میں نماںئدہ ولی فقیہ نے کہا کہ انسان کی تخلیق کا مقصد عبادت اور کمال کو حاصل کرنا ہے اور انسان کی سعادت اور خوشبختی قرآن سے وابستگی میں پوشیدہ ہے۔ ۱۳۹۶/۵/۱۹ - ۰۷:۳۲
آیت اللہ سید احمد میرعمادی:
ایران کے صدارتی انتخابات پوری دنیا کیلئے نمونہ ہیں
سیاسی: نمائندہ ولی فقیہ لرستان نے ایرانی صدارتی الیکشن کو پوری دنیا کیلئے نمونہ عمل قرار دیا ہے۔ ۱۳۹۶/۲/۳۰ - ۲۰:۵۵
آیت اللہ سید احمد میرعمادی:
قرآنی معاشرہ ایک پاک و پاکیزہ معاشرہ ہے
سماجی: ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے قرآنی معاشرے کو پاک و پاکیزہ معاشرہ قرار دیتے ہوئے کہا قرآنی سرگرمیوں میں مصروف افراد اور قرآنی اداروں کی پشت پناہی ہونی چاہئے۔ ۱۳۹۵/۱۰/۱۵ - ۱۷:۴۵
آیت اللہ سید احمد میرعمادی:
آئمہ اطہار(ع) بشریت کیلئے عملی نمونے ہیں
سماجی: ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا آئمہ اطہار(ع) کی زندگیاں بشریت کیلئے نمونہ ہیں۔ ۱۳۹۵/۵/۱۱ - ۰۴:۵۶
سید احمدمیرعمادی:
آفتوں اور مصیبتوں کے مقابلے میں خداوند عالم انسان کا بہترین محافظ ہے
سماجی: ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا خدا خود بھی انسان کا محافظ ہے اور اس کی حفاظت کیلئے دو فرشتے بھی خدا نے مامور کررکھے ہیں۔ ۱۳۹۵/۳/۳۰ - ۱۹:۱۵
شہر خرم آباد کے امام جمعہ:
آل سعود کے ہاتھ نائجیریا کے مسلمانوں کے خون سے آلودہ ہوچکے ہیں
سیاسی: ایران کے شہر خرم آباد کے امام جمعہ نے کہا آل سعود کے ہاتھ نائجیریا کے مسلمانوں کے خون سے رنگین ہوچکے ہیں اور مسلمانوں کا یہ خون ان کے دامن گیر ہوگا۔ ۱۳۹۴/۹/۲۷ - ۲۱:۱۵