خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۸ تیر ۱۳۹۷

الخميس ٧ ذو القعدة ١٤٣٩

Thursday, July 19, 2018

حجۃ الاسلام عبدالہادی مسعودی:
امام علی (ع) نےنہج البلاغہ میں استعارہ اورتشبیہ کی زبان سےاستفادہ کیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: قرآنی نمائش میں(نہج البلاغہ کی گہرائی کا سفر) نامی ایک نشست منعقد ہوئی ہےجس میں قرآن وحدیث یونیورسٹی کےقائم مقام حجۃ الاسلام عبدالہادی مسعودی کی جانب سے تشبیہ اوراستعارہ کے موضوع پرگفتگو کی ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۱۲ - ۱۷:۳۸
انسان شناسی اور نفس کی معرفت امام علی(ع) کی زبانی
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور دینی علوم کے استاد نے کہا انسان اور حیوان کے درمیان فرق یہ ہے کہ حیوان کی حس وہمی اور انسان کی حس عقلی ہے اور انسان کا عقل اس کے حواس خمسہ کا پشت پناہ ہے اس لئے انسان کی حس حیوان کی حس سے طاقتور ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۵ - ۲۱:۱۷
آیت اللہ رشاد:
امام علی(ع) سےشیعوں کی محبت کی قیمت جنت ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ علمیہ کےمتولی امام رضا علیہ السلام نےامیرالمومنین امام علی علیہ السلام سے شیعوں کی محبت اوردوستی کو جنت کی قیمت قراردیتے ہوئےکہا ہےکہ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی محبت، نجات کا ذریعہ ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۸ - ۱۴:۲۹
امام علی(ع) کی انسان کی ناپائیدارحالت کے بارے میں روایت
خبررساں ایجنسی شبستان: ایسے انسان کی حالت کیا ہوگی کہ جو اپنی بقاء میں ناپائیدار اورسلامتی میں بیمارہے اورجب وہ آرام وسکون میں ہوتا ہے تو موت اسے گھیرلیتی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۶ - ۱۲:۰۶
حضرت امام علی علیہ السلام کے فضائل ؛ اہل سنت عالم دین کی زبانی
حضرت امام علی علیہ السلام کے فضائل ؛ اہل سنت عالم دین کی زبانی ۱۳۹۶/۹/۱ - ۱۲:۵۷
آیت اللہ سید حسن عاملی:
امام علی(ع) اورفاطمہ زہرا(س) کی شادی ایک عالمی اورابدی آئیڈیل ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: اردبیل کے امام جمعہ اورنمائندہ ولی فقیہ نےامیرالمومنین علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شادی ایک عالمی اورابدی آئیڈیل ہے اورہم جتنے بھی اس آئیڈیل سے دورہوتے جائیں گے اتنا ہی معاشرتی مشکلات کا شکارہوجائیں گے۔ ۱۳۹۶/۵/۲۷ - ۱۶:۳۹
امیرالمومنین علی(ع) شہید عدالت، مفسر قرآن اور امت کے بے مثال رہنما تھے
سماجی: تمام فضائل امیرالمومنین علی(ع) کی ذات میں یکجا ہوگئے تھے۔ ۱۳۹۶/۳/۲۷ - ۱۳:۲۶
حجت الاسلام محمود ریاضت:
اعتکاف جہاد بانفس اور معبود سے مانوس ہونا ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور دینی علوم کے استاد نے کہا اعتکاف جہاد بانفس اور معبود سے مانوس ہونے کا ذریعہ ہے۔ ۱۳۹۶/۱/۲۳ - ۲۰:۴۴
مصائب میں امام زمانہ (عج) کی نصیحت
شبستان نیوز : ایک ایسی دعا ہے جو پروردگار کی بارگاہ میں فوراً قبول ہوتی ہے ۔ حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے مصیبت اور خطرناک حادثات کے وقت اسے پڑھنے کی بہت زیادہ تاکید ہے اور جناب سید بن طاووس نے راوی کا ذکر کیے بغیر اسے نقل کیا ہے۔ ۱۳۹۵/۷/۴ - ۱۴:۵۴
آیت اللہ محمد حجتی:
امام علی(ع) اور فاطمہ زہرا(س) کی زندگی مسلمانوں کیلئے نمونہ ہے
سماجی: ایران کے شہر کرمانشاہ کے عارضی امام جمعہ نے کہا خداوند عالم پر حضرت علی(ع) کا پختہ ایمان باعث بنا کہ پروردگار عالم حضرت فاطمہ(س) کو ان کی زوجیت کیلئے منتخب کرے۔ ۱۳۹۵/۶/۱۳ - ۱۸:۵۵