خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۸ شهریور ۱۳۹۸

الخميس ٢٠ المحرّم ١٤٤١

Thursday, September 19, 2019

کوفی عنان اور واجپائی کے انتقال پرایران کی تعزیت
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کوفی عنان امن اور قانون کی بالادستی کے ہیرو تھے ۱۳۹۷/۵/۲۹ - ۰۱:۴۱
اقوام متحدہ کے سابق جنرل سیکرٹری کوفی عنان انتقال کرگئے
بین الاقوامی: اقوام متحدہ کے سابق جنرل سیکرٹری آج 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۰۸:۵۱
کوفی عنان کی روہینگیا کےمسلمانوں کی حمایت
خبررساں ایجنسی شبستان: اقوام متحدہ کےسابق جنرل سیکرٹری کوفی عنان نے روہینگیا کے بے گھرلوگوں کی حمایت کرتے ہوئے میانمار کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کے حقوق کا احترام کرے اورذرائع ابلاغ اورکارکنوں کو راخین میں جانے کی اجازت دے۔ ۱۳۹۵/۹/۱۷ - ۱۶:۰۴
عراق کے موجودہ بحران کا اصلی سبب امریکہ ہے: کوفی عنان
خبررساں ایجنسی شبستان اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل کوفی عنان کا کہنا ہے کہ میں عراق پر امریکی حملے کے خلاف تھا اور عراق کی موجودہ ویرانی اور بحران کا اصلی سبب امریکہ ہے۔ ۱۳۹۴/۲/۱۱ - ۱۴:۲۵