خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۱ بهمن ۱۳۹۶

الأحد ٥ جمادى الأولى ١٤٣٩

Sunday, January 21, 2018

طرززندگی پرغذا کےاثرات
خبررساں ایجنسی شبستان: دینی سیروسلوک کے لیےغذا کا حلا ل ہونا ایک کم ترین کوشش شمارہوتی ہے۔ لہذا انسان کمال اورروحانی سیرکےلیےانسان کو اپنے طرززندگی میں حلال غذا کےعلاوہ اس کے پاک اورطیب ہونے پربھی توجہ دینے کی کوشش کرنا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۰ - ۱۱:۱۵
امام زمانہ(عج) کےطرززندگی کےبارے میں پیغمبراکرم(ص)کی پیشین گوئی
خبررساں ایجنسی شبستان:رسول گرامی اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں عرض کیا گیا: امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کس طرح زندگی بسرکریں گے؟ تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ اپنے خاندان سےالگ ہوکراپنے وطن سے دورہوں گے اورعالم غربت میں زندگی بسرکریں گے۔ ۱۳۹۶/۱/۳۰ - ۱۶:۰۰
حجة الاسلام قائمی نیا:
جب تک ہمارا اخلاق سیکولر ہےاس وقت تک طرززندگی دینی نہیں ہوگا
خبررساں ایجنسی شبستان:ہم ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنےمیں امریکیوں اوریورپیوں سے بھی آگے جارہے ہیں اورپاگلوں کی طرح ان سےاستفادہ کررہے ہیں۔ جب تک معاشرے سے سیکولراخلاق کا خاتمہ نہیں ہوتا ہےہمارا طرززندگی دینی نہیں ہوسکتا ہے۔ ۱۳۹۵/۵/۷ - ۱۵:۲۹
حجة الاسلام احمد شاملویی:
اخلاقی اقدار طرززندگی میں امید کی کرن پیدا کردیتی ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: ندائےفطرت انسٹی ٹیوٹ کے شعبہ طرززندگی کے انچارج نے کہا ہے کہ درست اعتقادات اورغیبت اورحسد جیسی بیماریوں کی کمی کے ذریعے ہماری شخصیت اوراخلاقی زندگی کی تعمیرہوتی ہے اوراس طرح کی زندگی گزارنے سے ہمارے نقطہ نظرمیں تبدیلی آتی ہے اورہماری زندگی میں امید کی کرن پیدا ہوتی ہے۔ ۱۳۹۵/۳/۱۷ - ۱۶:۴۰
طرززندگی،اسلامی تہذیب وتمدن کی تعمیرکا سافٹ وئیر ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: اسلامی طرززندگی درحقیقت اسلامی نظام کا پھل اورثمرہے۔ اگرلوگوں کو یہ پھل دیا جائے تو اس کے تنے،پتوں اوراس کی جڑوں اوٹہنیوں کی اہمیت بھی معلوم ہوجاتی ہے۔ ۱۳۹۴/۱۲/۹ - ۱۴:۰۵
حجۃ الاسلام کاظم حافظ نیا :
ہم ابھی حضرت زینب(س) کے طرززندگی سے کوسوں دورہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: امام جمعہ بندرآستارا نے اس مطلب کہ ہمارا معاشرہ ابھی حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے طرززندگی سے کوسوں دورہے،کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی اور ایرانی معاشرے کی خواتین کوحضرت زینب سلام اللہ علیہا کے حجاب اورپاکدامنی کونمونہ عمل قرار دینا چاہیے۔ ۱۳۹۴/۲/۱۴ - ۱۲:۵۷