خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

امام مہدی(عج) کی نوح نبی(ع) سےمشابہت کی وجہ
خبررساں ایجنسی شبستان: ہم جس حد تک امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہورکےقریب ہوں گےاتنا ہی امتحانات اورآزمائشوں میں اضافہ ہوگا اورمنافقین اورفاسق لوگ ولایی شیعوں کےاجتماع سےنکل جائیں گےاورفقط خدا ہی جانتا ہےکہ شیعہ معاشرے میں کیا مصیبت آئےگی۔ ۱۳۹۷/۲/۱۶ - ۱۶:۳۱
امام مہدی(عج) کےلیےدعا کے روحانی اثرات
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت صاحب الزمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے لیےدعا کا ایک اثراورفائدہ ان کےظہورمیں تعجیل ہےکیونکہ اگرمومنین کی جانب سے قبولیت کے آداب اوراس کی شرائط کے ساتھ آنحضرت علیہ السلام کے لیے دعا کی جائے تو وہ حتمی طورپرقبول ہوتی ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۴ - ۱۵:۱۹
امام مہدی(عج) کو منتظَرکیوں کہا جاتا ہے؟
خبررساں ایجنسی شبستان: انتظارفرج، اخلاص کی علامت ہے۔ امام جواد علیہ السلام سےامام زمانہ علیہ السلام کے لقب منتظَرکے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نےفرمایا: کیونکہ ان کی غیبت کی مدت طولانی اوربہت زیادہ ہےاورمخلصین ان کے قیام کے انتظارمیں ہیں اورشکاکین ان کا انکاراور منکرین ان کی یاد کا مذاق اڑانے والے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۴ - ۱۴:۰۵
امام مہدی(عج) کی مومنین کی ضیافت کی کیفیت
خبررساں ایجنسی شبستان: یہ جو ہم روزجمعہ کی زیارت میں پڑھتے ہیں: (وَ أَنَا يَا مَوْلايَ فِيهِ ضَيْفُكَ وَ جَارُكَ) اے میرے مولا میں اس دن آپ کا مہمان اورآپ کی پناہ میں ہوں، کا کیا مطلب ہے اوراس مہمانی اورضیافت کی کیا کیفیت ہے؟ ۱۳۹۶/۱۱/۵ - ۱۴:۵۵
امام مہدی(عج) کے اصحاب اہل تہجد ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: ہماری حدیث کی کتابوں میں قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کےاصحاب اورساتھیوں اوران کی اخلاقی خصوصیات کےبارے میں بہت زیادہ مطالب بیان ہوئے ہیں۔ جن میں سے ایک ایک روایت یہ ہےکہ شیعوں کےچھٹے پیشوا حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنی ایک نورانی حدیث میں امام زمانہ علیہ السلام کےاصحاب کا اہل تہجد ہونےکےعنوان سے تعارف کروایا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۳ - ۱۲:۵۴
حجۃ الاسلام مدنی:
امام مہدی(عج) کےمنتظرین کی پہلی صفت، تقویٰ الہی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ ویونیورسٹی کےاستاد نےکہا ہےکہ دینی معارف کی ترویج میں شہرت پسندی نہیں ہونی چاہیےکیونکہ شہرت طلبی کے لیےآفات ہیں کہ جن کا نتیجہ اچھا نہیں نکلے گا۔بنابریں امام مہدی علیہ السلام کے منتظرین کی پہلی صفت، تقویٰ الہی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۴ - ۱۲:۲۸
حجۃ الاسلام قرائتی:
امام مہدی(عج) لوگوں کے نظریات کو قرآن کی طرف پلٹائیں گے
خبررساں ایجنسی شبستان: امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نےنہج البلاغہ کے خطبہ نمبر138 میں حضرت امام مہدی علیہ السلام کی روش حکومت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے: حضرت امام مہدی علیہ السلام لوگوں کی آراء ونظریات کو قرآن کریم کی طرف پلٹائیں گےکہ جب انہوں نے اپنی آراء ونظریات کےمطابق قرآن کی تفسیرکی ہوگی۔ ۱۳۹۶/۸/۹ - ۱۱:۱۷
امام مہدی(عج) کی ظاہری شکل وصورت کے ذریعےلوگوں کا امتحان
خبررساں ایجنسی شبستان: امام صادق علیہ السلام نے ظہورکے وقت امام مہدی علیہ السلام کی جوانی کو اللہ تعالیٰ کا ایک عظیم امتحان قراردیتے ہوئے فرمایا ہےکہ اللہ تعالیٰ کاایک عظیم امتحان یہ ہےکہ ان کا صاحب جوانی کی صورت میں ظاہرہوگا جب کہ وہ ان کے بارے میں بوڑھے ہونےکا خیال رکھتے ہوں گے۔ ۱۳۹۶/۵/۴ - ۱۶:۵۳
امام مہدی(عج) کی حضرت موسیٰ(ع) اورحضرت عیسیٰ(ع)سےمشابہت
خبررساں ایجنسی شبستان: ( اے محمد بن مسلم، قائم آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں پانچ انبیاء کی مشابہت پائی جاتی ہے؛ یونس بن متی، یوسف بن یعقوب،موسی،عیسی اورحضرت محمد صلوات اللہ علیہم اجمعین۔ ۔ ۔) ۱۳۹۶/۴/۱۰ - ۱۵:۵۲
تئیس ماہ رمضان کی شب کے لیے امام مہدی(عج) کی نصیحت
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ علمیہ قم کے مہدویت تخصصی سنٹرکے قائم مقام نےامام زمانہ علیہ السلام اورماہ رمضان کے درمیان مستحکم ارتباط بتاتے ہوئےکہا ہےکہ حضرت امام مہدی علیہ السلام فرماتےہیں؛شب تئیس کو کھڑے، بیٹھے اورسجدے کی حالت میں اس دعا کی بہت زیادہ تکرارکرو۔ ۔ ۔ ۱۳۹۶/۳/۲۷ - ۱۶:۳۰