خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۶ خرداد ۱۳۹۸

الأحد ١٣ شوّال ١٤٤٠

Sunday, June 16, 2019

امام باقر(ع) کی نظرمیں مہدویت اورعصرغیبت
خبررساں ایجنسی شبستان: امام باقرعلیہ السلام نےاپنی روایات میں امام زمانہ علیہ السلام کی خفیہ ولادت، آپ کی والدہ گرامی،امام زمانہ علیہ السلام کی ظاہری خصوصیات، ان کی غیبت کی کیفیت، عصرغیبت کے حالات، رجعت اوربالخصوص امام علیہ السلام کی حکومت کے بارے میں فرمایا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۱۴:۵۹
مہدویت کے موضوع پر فلمیں اور ٹی وی سیریل بننے چاہئیں
سماجی: مرکز مہدویت شعبہ تحقیق کے سربراہ نے کہا کہ مہدویت کے پیغام کو عام کرنے کیلئے الیکٹرانک میڈیا اپنا کردار ادا کرے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۶ - ۱۸:۲۹
مہدویت علمائے دین کا اجماعی مسئلہ ہے
شبستان نیوز : داعش جھوٹی روایات سے تمسک کرتے ہوئے اپنے آپ کو دنیا کا سب سے افضل مسلمان سمجھتے ہیں اور اس بات کا اعتقاد رکھتےہیں کہ ان کی جنگ دُور کے دشمن یعنی کفر و مسیحیت اور نزدیکی دشمن یعنی شیعہ سے ہے جنہیں وہ اپنے باطل زعم میں رافضہ کہتے ہیں۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ آخری زمانہ آنے ہی والا ہے۔ ۱۳۹۶/۶/۲۰ - ۱۱:۱۱
امام موسی بن جعفر(ع) کےکلام میں مہدویت
خبررساں ایجنسی شبستان: امام کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں:جب میری اولاد میں سے پانچواں امام پردہ غیبت میں چلا جائے تو اپنے دین کی حفاظت کے لیےاللہ کی پناہ حاصل کرو، خبردار کوئی آپ کے دین کو چھیننےکی کوشش نہ کرے۔ یہ میرا بیٹا مہدی علیہ السلام اتنا لمبا عرصہ پردہ غیبت میں رہے گا کہ ان کے ماننے والوں میں سے بعض افراد اپنےعقیدے سے پلٹ جائیں گے ۔ ۔ ۔ ۱۳۹۶/۲/۳ - ۱۵:۴۳
مغرب میں مقیم ایرانی اورمہدویت کے بارے میں غلط بیانی
خبررساں ایجنسی شبستان: معزی کا عقیدہ ہ کہ نظریہ غیبت شیعہ علماء کی پیداوار ہے اوراس سے قبل شیعہ، غیبت کے مفہوم سے آگاہ نہیں تھے۔ سائبرسپیس پر شائع ہونے والے مغربی نوشتہ جات پرایک سرسری نظرسے معلوم ہوتا ہےکہ عقیدہ مہدویت کے بارے میں ان کا کیا نظریہ ہے۔ ۱۳۹۵/۲/۱۳ - ۱۷:۲۰
قم میں"مہدویت،آفات اورامیدیں" کے موضوع پرعلمی نشست کا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کے شہرقم کےدفتراسلامی تبلیغات میں ۵مئی کو"مہدویت، آفات اورامیدیں" کے عنوان سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی ہے۔ ۱۳۹۴/۲/۱۵ - ۱۵:۴۸