خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۱ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٣ صفر ١٤٤٠

Tuesday, October 23, 2018

مصطفیٰ عباسی مقدم:
امام باقر(ع) کا فقہی ورثہ ہیومینیٹز کےلیےعظیم سرمایہ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: امام باقرعلیہ السلام سےہم تک جوزیادہ ترمعارف پہنچے ہیں وہ فقہ یاوہی معاشرے کےساتھ زندگی گزارنے کے علم کے بارے میں ہیں۔ آپ نے فقہ، لوگوں کے ساتھ معاملات کرنے، انسانی حقوق، افراد کے ایک دوسرے کے ساتھ مفادات جیسے موضوعات پرمطالب بیان کیے ہیں کہ جو ہیومینٹزکا ایک عظیم شعبہ شمارہوتا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۱۵:۱۲
ہیومینیٹز میں جدید تحقیقات کی بین الاقوامی کانفرنس کے لیے مقالہ جات لکھنے کی دعوت
خبررساں ایجنسی شبستان: نظریہ کے خالق مدیروں کے انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ہیومینیٹز میں جدید تحقیقات کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس کے لیے مقالہ جات لکھنے کی دعوت دی گئی ہے۔ ۱۳۹۴/۲/۱۶ - ۱۷:۳۲
حجۃ الاسلام آقا تہرانی:
ابھی تک ہم اسلامی آرٹ کی شناخت حاصل نہیں کرسکے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی پارلیمنٹ کے ایک رکن کا عقیدہ ہےکہ ہیومینیٹز کی بحث میں ابھی تک ہم نے اسلامی سائنسز کونہیں پہچانا ہے اوراگرہم ہیومینیٹز کی بحث میں اسلامی اورانسانی آرٹ کوپیش کرسکیں تو ہم کامیاب ہوسکتے ہیں لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ابھی ہم اس مقام پرنہیں پہنچ سکے ہیں۔ ۱۳۹۴/۲/۱۵ - ۱۵:۵۶