خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۹ خرداد ۱۳۹۸

الأربعاء ١٦ شوّال ١٤٤٠

Wednesday, June 19, 2019

امام باقر(ع) کی نظرمیں مہدویت اورعصرغیبت
خبررساں ایجنسی شبستان: امام باقرعلیہ السلام نےاپنی روایات میں امام زمانہ علیہ السلام کی خفیہ ولادت، آپ کی والدہ گرامی،امام زمانہ علیہ السلام کی ظاہری خصوصیات، ان کی غیبت کی کیفیت، عصرغیبت کے حالات، رجعت اوربالخصوص امام علیہ السلام کی حکومت کے بارے میں فرمایا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۱۴:۵۹
آیت اللہ بہجت:
عصرغیبت میں دعائے(أَللهُم عَرفْنی نَفْسَک...) کے پڑھنےکی تاکید کا راز
خبررساں ایجنسی شبستان: یہ جو عصرغیبت میں دعائے( أَللهُم عَرفْنی نَفْسَک...) کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے ظاہرا اس کا کوئی راز ہے۔ اسی طرح یہ دعا پڑھنے کی بھی تاکید کی گئی ہے:(یا الله یا رَحْمانُ یا رَحیمُ، یا مُقَلبَ الْقُلُوبِ، ثَبتْ قَلْبی عَلی دینِک) ۱۳۹۷/۵/۱۳ - ۱۸:۳۵
عصرغیبت میں حضرت حجت(عج) کےمونس ومددگار
خبررساں ایجنسی شبستان: امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:(۔ ۔ ۔ وہ حج کے تمام اعمال انجام دیتے ہیں اورعرفہ کےمیدان میں قیام کرتے ہیں اورمومنین کی دعاوں پرآمین کہتے ہیں اوراللہ تعالیٰ اس کے وسیلے سے ہمارے قائم کوغیبت کے دورکی تنہائی کو انس میں تبدیل کرے۔ ۱۳۹۷/۴/۳۱ - ۱۹:۱۹
امام صادق(ع) کےکلام میں عصرغیبت کےطولانی ہونے کا راز
خبررساں ایجنسی شبستان: امام صادق علیہ السلام سےنقل ہونےوالی روایت کےمطابق غیبت اور ظہورسے دورہونےکی ایک دلیل آپ کے ساتھی ہیں کہ اگرمیں ضروری خصوصیات ہوتیں توغیبت اتنی طولانی نہ ہوتی۔ ۱۳۹۷/۴/۱۳ - ۱۹:۱۲
عصرغیبت میں حکومت کی تشکیل کا فلسفہ
خبررساں ایجنسی شبستان:مہدوی حکومت کی تحقق میں حاکمیت کا انتہائی اہم کردارہوگا۔ امام خمینی نےفرمایا: مہدوی مثالی معاشرے کے تحقق کی راہ میں فقط تہذیب نفس کافی نہیں ہے بلکہ معاشرے اوردوسروں کی تربیت پربھی توجہ دینی چاہیے۔ ۱۳۹۷/۱/۹ - ۱۲:۲۶
عصرغیبت میں منتظرکی ایک اہم ترین ذمہ داری
خبررساں ایجنسی شبستان:اس بات کا معلوم ہونا کہ وہ کس دورمیں ظہورکریں گے یا یہ کہ اس وقت وہ کہاں زندگی بسرکررہے ہیں،کی کوئی خاص اہمیت نہیں ہےبلکہ اہم بات تو یہ ہےکہ اس وقت ہماری کیا ذمہ داری ہے اورامام علیہ السلام ہم سےکیا توقعات رکھتے ہیں اورپھراس پرعمل کرنے کی کوشش کریں۔ ۱۳۹۶/۱۲/۱۹ - ۱۳:۱۷
عصرغیبت میں حضرت حجت(عج) کو خوش کرنےکا طریقہ
خبررساں ایجنسی شبستان: ہمارے دورکی سرگرمیوں اورپروگراموں کی ایک عمدہ مشکل یہ ہے کہ ہم امام زمانہ علیہ السلام کی معرفت اوران کے عقیدے کو اپنی زندگی کا مرکز قرارنہیں دیتے ہیں یعنی ہم اپنی شناخت کی بنا پرزندگی بسرنہیں کرتےہیں جبکہ زیارت جامعہ کبیرہ میں امام علیہ السلام کی معرفت کے 250 الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۲/۱۲ - ۱۱:۵۸
عصرغیبت میں عبودیت کی راہ میں سب سےبڑی رکاوٹ
خبررساں ایجنسی شبستان: جس شخص کے پیٹ میں حرام کا لقمہ ہوتا ہے وہ اللہ کی نظروں میں گرجاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اسےشخص کے باگ ڈوراس کے کندھوں پرکا ڈال دیتا ہے اوراسے اس کے اپنے حوالے کردیتا ہے تو پھرایسا شخص امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کا منتظرنہیں ہوسکتا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۹ - ۱۴:۱۱
عصرغیبت میں بشرکےدوعظیم درد ورنج
خبررساں ایجنسی شبستان: جب انسان اس دنیا میں آیا تو اس مشکل فقط اللہ سےدوری نہیں تھی کہ جو اولیائےالہی کی موجودگی سے برطرف ہوجاتی بلکہ اس دوران ایک اورمشکل پیدا ہوگئی اوروہ ظلم اورگمراہی تھی کہ جو ظالم اورمتکبرانسانوں کے توسط سے دیگرانسان پرکیے گئے تھے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۴ - ۱۲:۱۵
عصرغیبت میں کونسےافراد گمراہی سےنجات حاصل کرپائیں گے؟
خبررساں ایجنسی شبستان: آسمان امامت وولایت کےآفتاب اورشیعوں کےگیارہویں پیشوا حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نےاپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں آخرالزمان اورعصرغیبت میں گمراہی اورہلاکت سےنجات کے راستےکی وضاحت فرمائی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۷ - ۱۳:۳۱