خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

جنت میں مخصوص افراد کےمقام پرفائزہونےکا راستہ
خبررساں ایجنسی شبستان: پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک حدیث کےمطابق اللہ تعالی کے نزدیک انسان کا ایک ایسا مرتبہ ہےکہ جس پروہ عمل کے ذریعے نہیں پہنچ سکتا مگر ۔ ۔ ۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱ - ۱۴:۲۳
آیت اللہ رشاد:
امام علی(ع) سےشیعوں کی محبت کی قیمت جنت ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ علمیہ کےمتولی امام رضا علیہ السلام نےامیرالمومنین امام علی علیہ السلام سے شیعوں کی محبت اوردوستی کو جنت کی قیمت قراردیتے ہوئےکہا ہےکہ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی محبت، نجات کا ذریعہ ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۸ - ۱۴:۲۹
حجۃ الاسلام پناہیان:
حسین(ع) کا محب جنت میں داخل ہوگا
خبررساں ایجنسی شبستان:مدرسہ علمیہ آیت اللہ اشرفی اصفہانی کے مدیرحجۃ الاسلام پناہیان نے کہا ہے کہ جس شخص کے دل میں سید الشہداء علیہ السلام کی محبت ہے وہ جنت میں داخل ہوگا۔ ۱۳۹۴/۳/۳ - ۱۴:۱۸
حجۃ الاسلام حمید رضا سلیمانی:
نماز،جنت میں داخل ہونے کے لیے مومن کا بورڈنگ کارڈ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: اگرآپ ہوائی جہازکا سفرکرنا چاہتے ہیں توضروری ہے کہ اس میں داخل ہونے کےلیے بورڈنگ کارڈ دکھائیں تاکہ تمہیں جہاز میں داخل ہونے کی اجازت دیں اسی طرح جنت میں داخل ہونے کے لیے مومن کا بورڈنگ کارڈ نماز ہے۔ ۱۳۹۴/۲/۲۰ - ۱۶:۵۹