خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

مصطفیٰ عباسی مقدم:
امام باقر(ع) کا فقہی ورثہ ہیومینیٹز کےلیےعظیم سرمایہ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: امام باقرعلیہ السلام سےہم تک جوزیادہ ترمعارف پہنچے ہیں وہ فقہ یاوہی معاشرے کےساتھ زندگی گزارنے کے علم کے بارے میں ہیں۔ آپ نے فقہ، لوگوں کے ساتھ معاملات کرنے، انسانی حقوق، افراد کے ایک دوسرے کے ساتھ مفادات جیسے موضوعات پرمطالب بیان کیے ہیں کہ جو ہیومینٹزکا ایک عظیم شعبہ شمارہوتا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۱۵:۱۲
حجۃ الاسلام کاشانی:
امام باقر(ع) نے جہالت کے پردوں کو ہٹا دیا تھا
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امام باقرعلیہ السلام کا جہالت کے پردوں کو ہٹانےاورانبیاء کےعلوم اورعلم ودانش کے خزانوں کو کھول کرلوگوں کے اختیارمیں دینے والےعنوان سے تعارف کروایا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲۸ - ۱۸:۱۷
آیت اللہ محمد حجتی:
امام باقر(ع) لوگوں کے درمیان ایک خاص علمی مقام رکھتے تھے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے شہرکرمانشاہ کےامام جمعہ نے کہا ہےکہ امام محمد باقرعلیہ السلام نے چارہزارشاگردوں کی تربیت کرکے تاریخ اسلام میں ایک عظیم اسلامی دانشگاہ کی بنیا درکھی تھی۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲۸ - ۱۸:۱۱
حجۃ الاسلام ابراہیمی:
اگرامام باقر(ع) نہ ہوتےتو فقہ فرسودہ ہوجاتی
خبررساں ایجنسی شبستان: امام صادق علیہ السلام اس جدوجہد اورکوششوں کے وارث ہیں کہ جنہیں امام باقرعلیہ السلام نےانجام دیا تھا۔ کہا جاسکتا ہے کہ امام باقرعلیہ السلام مکتب اہل بیت علیہم السلام اوردین کے نظام چلانے کی روشوں کے بانی ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲۸ - ۱۸:۰۳
حجۃ الاسلام محمد جعفرمروجی طبسی:
امام باقر(ع) نے اپنے شاگردوں کو بھی باقرالعلوم بنا دیا تھا
خبررساں ایجنسی شبستان: امام باقرعلیہ السلام نےاپنے باقرالعلوم ہونےکی صفت کو اپنے شاگردوں اورچاہنے والوں میں بھی منتقل کردیا تھا اورآپ نےنامورشاگردوں کی تربیت کی تھی کہ جن میں سے ایک شاگرد کا نام آبان بن تغلب ہیں کہ جب امام صادق علیہ السلام کو ان کی وفات کی خبرملی تو آپ نے فرمایا کہ ان کی وفات نے میرے دل کو رنجیدہ کردیا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲۸ - ۱۷:۵۶
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی نسبت ہم نے کوتاہی کی ہے
شبستان نیوز : چلوان گاؤں کے مقیم عالم دین نے کہا ہے کہ ہم نے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی نسبت کافی غفلت برتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان واجبات کو ترک کرنے کی وجہ سے ہم دنیا میں نقصان اٹھا رہے ہیں۔ ۱۳۹۶/۷/۱۵ - ۱۸:۴۶
نجمہ دہقانی:
امام باقر(ع) کی کوششوں سے واقعہ عاشورا زندہ رہا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے شہرآران وبیدگل ک ایک گاوں کے قمربنی ہاشم(ع) سنٹرکی رکن نےکہا ہےکہ امام باقرعلیہ السلام کی جدوجہد اورکوششوں سے واقعہ عاشورا زندہ رہا ہے۔ ۱۳۹۶/۶/۷ - ۱۱:۵۹
منتظر ایرانیوں کی تعریف امام محمد باقر ؑ کی زبان سے
شبستان نیوز : امام محمد باقر علیہ السلام نے ظہور امام زمانہ عج کا ماحول فراہم کرنے والے ایرانیوں کے بارے میں عجیب بشارت دی ہے اور ایرانیوں اور سلمان فارسیؓ کی قوم کو عظیم فتح اور کامیابی اور امام زمانہ عج کی عالمی حکومت کو درک کرنے کی بشارت دی ہے۔ ۱۳۹۵/۸/۳ - ۱۴:۲۷
کیا امام باقر(ع) سے قبل بھی تشیع کا حوزہ علمیہ موجود تھا؟
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ علم الہدیٰ نےکہا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیشہ فقہی احکام بیان کیا کرتے اورائمہ اطہارعلیہم السلام بھی امیرالمومنین علیہ السلام کے زمانے سے لے کررجب سے محرم تک کے مہینوں کے دوران مکہ میں فقہی احکام بیان کیا کرتے تھے لہذا امام باقر اورامام صادق علیہما السلام سے قبل بھی حوزہ علمیہ موجود تھا اگرچہ اس دورمیں اس طرح منظم اورمنسجم شکل میں موجود نہیں تھا۔ ۱۳۹۴/۳/۵ - ۱۴:۰۲
عصرغیبت کےلیے معاشرے کوتیارکرنےمیں امام باقر(ع) اورامام صادق(ع) کی سیاسی حکمت عملی
خبررساں ایجنسی شبستان:باقرالعلوم (ع) یونیورسٹی میں"عصرغیبت کےلیے اسلامی معاشرے کوتیار کرنے میں امام باقراورامام صادق علیہما السلام کی سیاسی حکمت عملی" کےموضوع پرایک تھیسز کا دفاع کیا گیا ہے کہ جسے حجۃ الاسلام سید ابراہیم معصومی نے تحریر کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۲/۲۱ - ۱۴:۳۰