خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

آیت اللہ جعفر سبحانی:
صحیفہ سجادیہ میں اسلامی سیاست کے طور طریقے موجود ہیں
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور مرجع تقلید نے کہا صحیفہ سجادیہ اگرچہ دعاوں کا مجموعہ ہے لیکن ایسی گرانبہا کتاب ہے کہ جس میں معارف الہی اور اسلامی سیاست کی روش و طریقہ خصوصی طور پر ذکر ہے۔ ۱۳۹۷/۷/۱۲ - ۲۱:۵۲
آیت اللہ جعفر سبحانی:
عمرے سے بھرپور استفادہ کرنا چاہئے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے علم حاصل کرنے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا انسان کو اپنی زندگی کے امور اس اندازے سے منظم کرنے چاہئیں کہ زندگی کے لمحے لمحے سے استفادہ کرسکے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۷ - ۰۸:۰۸
شعر کا مقصد مقدس اہداف کی خدمت ہونا چاہیے
شبستان نیوز : شعر فجر فیسٹیول اور ادبی انعامات کی تاریخ میں پہلی بار کسی مرجع تقلید نے اس بین الاقوامی فیسٹیول کے لیے اپنا پیغام ارسال کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۸ - ۲۰:۰۹
آیت اللہ جعفر سبحانی:
قرآن کریم معارف الہی کا بحر بے کراں ہے
سماجی: ایران کے مذہبی شہر قم میں دارالقرآن امام علی(ع) کے زیر اہتمام قرآنی مقابلے آیت اللہ سبحانی کے پیغام کے ساتھ شروع ہوئے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۸ - ۱۹:۳۸
آیت اللہ جعفر سبحانی:
انسانی زندگی میں قناعت کا وجود ضروری امر ہے
سماجی: مرجع دینی نے کہا کہ عام لوگوں سے زیادہ حکمرانوں کو قناعت پسند ہونا چاہئے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۸ - ۱۸:۴۵
آیت اللہ جعفر سبحانی:
طلاب اپنے مقام اور کرامت کی حفاظت کریں
سماجی: آیت اللہ جعفر سبحانی نے طلاب کو خطاب کرکے کہا طلاب کو ہمیشہ اپنے مقام اور عزت کا خیال رکھنا چاہئے اور اسے اخلاق اسلامی کی رعایت کرنی چاہئے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۷ - ۰۵:۲۵
آیت اللہ جعفر سبحانی:
کوئی مسجد پیش نماز کے بغیر نہیں ہونی چاہئے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا ایک مدرسہ تشکیل دینے کی ضرورت ہے کہ جس میں مساجد کے پیش نمازوں کی تربیت کی جائے انہوں نے کہا جو دینی طلاب ایک حد تک تعلیم حاصل کرچکے ہیں انہیں مساجد میں کام کرنے کیلئے تربیت حاصل کرنی چاہئے۔ ۱۳۹۶/۸/۲۵ - ۱۹:۲۵
آیت اللہ جعفر سبحانی:
میانمار ظالم اور ستمگر اپنے انجام کو پہنچیں گے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے میانمار میں بے گناہ مسلمانوں کے قتل عام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا اس ملک میں بچوں اور خواتین کو ان کے گھروں سے باہر نکال دیا گیا جبکہ ظالموں کے پاس اس کام کا کوئی جواز بھی نہیں تھا۔ ۱۳۹۶/۸/۱۰ - ۱۸:۵۹
آیت اللہ سبحانی:
اسلامک سوشل سائنسز میں سے علم کلام پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے
سماجی: اسلامک سوشل سائنسز کانگریس کی مرکزی کونسل کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران آیت اللہ سبحانی نے کہا کہ علم کلام کی افادیت کے پیش نظر اس پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۳۰ - ۰۵:۴۱
آیت اللہ جعفر سبحانی:
جوانی میں علم و دانش کے حصول پر توجہ دینی چاہئے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا جوانی کے زمانے میں علم و دانش حاصل کرنے اور تالیف و تصنیف پر زیادہ توجہ دینی چاہئے انہوں نے کہا اس عمر میں زیادہ مطالعہ اور علمی مباحثہ کرکے اسے لکھنا چاہئے کیونکہ اس زمانے کا علم بڑھاپے میں انسان کے لئے روشن چراغ کی طرح ہوتا ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۶ - ۲۰:۰۴