خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۶ شهریور ۱۳۹۸

الثلاثاء ١٨ المحرّم ١٤٤١

Tuesday, September 17, 2019

تہران میں نماز عید قربان آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں ادا کی جائے گی
سماجی: تہران میں نماز عید قربان 22 اگست 2018 کو آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں مصلی تہران میں ادا کی جائے گی۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۰۸:۴۸
تہران میں اس ہفتے کی نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی اقتدا میں ادا کی گئی
تہران میں اس ہفتے کی نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی اقتدا میں ادا کی گئی ۱۳۹۶/۱۰/۱۶ - ۰۵:۲۷
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
عالم اسلام بہت جلد آل سعود کی بربادیوں کا جشن منائے گا
سیاسی: آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا سعودی حکمرانوں کے مظالم نے آل سعود کو تباہی کے دھانے پر لاکھڑا کیا ہے۔ ۱۳۹۵/۶/۲۷ - ۱۶:۴۰
جاہلیت کی ثقافت،خداسے دوری کی ثقافت ہے:امام جمعہ تہران
خبررساں ایجنسی شبستان: تہران کے امام جمعہ نے کرج شہرکی جامع مسجد رجائی میں عید مبعث کی مناسبت سے منعقدہ جشن کے پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثقافتی کاموں کومعنویت اورروحانیت کےساتھ متصل ہونا چاہے اوراس کا لازمہ لوگوں کوخدا کی طرف دعوت دینا ہے۔ ۱۳۹۴/۲/۲۷ - ۱۳:۳۵