خبرگزاری شبستان

شنبه ۳۰ شهریور ۱۳۹۸

السبت ٢٢ المحرّم ١٤٤١

Saturday, September 21, 2019

تہران میں نماز عید قربان آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں ادا کی جائے گی
سماجی: تہران میں نماز عید قربان 22 اگست 2018 کو آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں مصلی تہران میں ادا کی جائے گی۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۰۸:۴۸
تہران میں اس ہفتے کی نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی اقتدا میں ادا کی گئی
تہران میں اس ہفتے کی نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی اقتدا میں ادا کی گئی ۱۳۹۶/۱۰/۱۶ - ۰۵:۲۷
عرب اور مسلم ممالک کو امریکی صدر کے احمقانہ فیصلے کی بھر پور مزاحمت کرنی چاہیے: آیت اللہ سید احمد خاتمی
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں نماز جمعہ منعقد ہوئی جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔ خطیب جمعہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردینے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنا "غصب مضاعف" ہے۔ عرب اور مسلم ممالک کو امریکی صدر کے احمقانہ فیصلے کی بھر پور مزاحمت کرنی چاہیے۔ ۱۳۹۶/۹/۱۷ - ۱۹:۵۹
تہران میں اس ہفتے کی نماز جمعہ آیت اللہ سید خاتمی کی امامت میں ادا کی گئی
تہران میں اس ہفتے کی نماز جمعہ آیت اللہ سید خاتمی کی امامت میں ادا کی گئی ۱۳۹۵/۹/۲۲ - ۰۵:۵۸
اس ہفتے کی نماز جمعہ آیت اللہ خاتمی کی اقتداء میں تہران یونیورسٹی میں ادا کی گئی
اس ہفتے کی نماز جمعہ آیت اللہ خاتمی کی اقتداء میں تہران یونیورسٹی میں ادا کی گئی ۱۳۹۵/۸/۲۲ - ۰۶:۱۹
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
عالم اسلام بہت جلد آل سعود کی بربادیوں کا جشن منائے گا
سیاسی: آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا سعودی حکمرانوں کے مظالم نے آل سعود کو تباہی کے دھانے پر لاکھڑا کیا ہے۔ ۱۳۹۵/۶/۲۷ - ۱۶:۴۰
تہران میں نماز عید قربان آیت اللہ سید احمد خاتمی کی اقتدا میں ادا کی گئی
تہران میں نماز عید قربان آیت اللہ سید احمد خاتمی کی اقتدا میں ادا کی گئی ۱۳۹۵/۶/۲۳ - ۰۵:۱۰
تہران میں اس ہفتے کی نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی اقتدا میں ادا کی گئی
تہران میں اس ہفتے کی نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی اقتدا میں ادا کی گئی ۱۳۹۵/۴/۱۳ - ۱۶:۴۸
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
ولی خدا کے بغیرمعاشرہ روح کے بغیر جسم کی مانند ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: تہران کےایک امام جمعہ نے کہا ہے کہ اگرمومنین اپنے دین اورولی کی خاطرقربانی دینے کے لیے تیارنہ ہوں تو وہ معاشرہ روح کے بغیرجسم کی مانند ہوتا ہے۔ ۱۳۹۵/۴/۸ - ۱۷:۵۳
تہران میں حجت الاسلام والمسلمین سید خاتمی کی اقتدا میں نماز جمعہ
تہران میں حجت الاسلام والمسلمین سید خاتمی کی اقتدا میں نماز جمعہ ۱۳۹۴/۱۱/۳ - ۰۸:۴۸