خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۱ اردیبهشت ۱۳۹۸

الأحد ١٦ شعبان ١٤٤٠

Sunday, April 21, 2019

قم میں قرآنی تحقیقات کے حوالے سے کانفرنس منعقد ہوگی
سماجی: محکمہ اوقاف نے بتایا کہ قم میں دو روزہ قرآنی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۰ - ۲۰:۰۴
محکمہ اوقاف کے سربراہ کی مراجع عظام سے ملاقات
سماجی: گذشتہ روز ایران کے محکمہ اوقاف کے سربراہ نے فردا فردا مراجع عظام سے خصوصی ملاقات کی۔ ۱۳۹۷/۱/۲۰ - ۱۹:۰۹
حجت الاسلام علی محمدی:
دشمن کے مقابلے میں ایک آواز ولایت فقیہ کی اطاعت کا عملی نمونہ ہے
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ اوقاف کے سربراہ نے کہا عالمی استکبار سے سازباز نہ کرنے کا حکم قرآن کریم نے دیا ہے انہوں نے کہا سازباز کی قیمت ذلت و رسوائی کی صورت میں چکانی پڑتی ہے۔ ۱۳۹۶/۴/۲۲ - ۲۱:۱۴
آج معاشرے میں موجود مشکلات کا سبب سیرت پیغمبراکرم(ص) سے دوری ہے
سماجی: ایران کے محکمہ اوقاف کے سرپرست نے معاشرے میں موجود مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا آج ہم مشکلات کا اس لئے شکار ہیں کہ ہم نے پیغمبر اسلام(ص) کی سیرت پر عمل کرنا چھوڑ دیا ہے۔ ۱۳۹۵/۲/۱۶ - ۱۹:۴۳
حجۃ الاسلام علی محمدی:
بین الاقوامی قرآنی مقابلے ملکی تاریخ کا سنہری باب ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کےمحکمہ اوقاف وخیراتی امورکے سربراہ اورنمائندہ ولی فقیہ نے دنیا کے ۸۱ممالک کے نمائندوں کی شرکت سے منعقد ہونے والے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کوملکی تاریخ کا سنہری باب قراردیا ہے۔ ۱۳۹۴/۳/۲ - ۱۳:۲۵