خبرگزاری شبستان

جمعه ۹ خرداد ۱۳۹۹

الجمعة ٧ شوّال ١٤٤١

Friday, May 29, 2020

دشمن، ایرانی قوم پر جنگ مسلط کرنے کی جرأت نہیں کر سکتا
شبستان نیوز : وزیر مملکت نے کہا ہے کہ دشمن، ایرانی قوم پر جنگ مسلط کرنے کی جرأت نہیں کر سکتا۔ دشمن کی ساری کوشش یہی ہے کہ ملک کے اقتصادی حالات خراب کر دیے جائیں تا کہ اس ملک کے اقتصاد کی کمر ٹوٹ کر رہ جائے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۸ - ۱۰:۵۰
حجت الاسلام اندرزگو:
ایرانی قوم نے تمام بحرانوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا
سیاسی: شہید اندرزگو کے بیٹے نے کہا کہ آنے والے تمام فتنوں کا حل قوم اور رہبر کے مضبوط تعلق میں پوشیدہ ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۷ - ۱۸:۱۶
ایرانی قوم امریکی جارحیت کو فراموش نہیں کرے گی
خبررساں ایجنسی شبستان جولائی 1988 کو بندرعباس سے دبئی جانے والے ایران کے مسافربردار طیارے کو خلیج فارس کے سمندری حدود میں امریکی بحری جنگی جہاز وینسنس نے مار گرایا جس کے نتیجے میں 290 مسافر اور عملے کے افراد شہید ہو گئے۔ اس مسافر بردار طیارے میں 66 بچے 53 خواتین اور 46 غیرملکی سوار تھے۔ ۱۳۹۶/۴/۱۳ - ۱۶:۵۹
صدر: ایرانی قوم ،انقلاب اسلامی کے اعلی اہداف کی سمت مضبوط اور مستحکم قدموں کے ساتھ گامزن رہے گی
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے تہران کے آزادی اسکوائر پر انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 38 ویں بہار کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم انقلاب اسلامی کے اعلی اہداف کی جانب مضبوط اور مستحکم قدموں کے ساتھ گامزن رہے گی. ۱۳۹۵/۱۱/۲۲ - ۱۳:۲۱
ہر وہ آواز جو اختلافات کو ہوا دینے کے مقصد سے بلند ہو، وہ دشمن کی آواز ہے، سید علی خامنہ ای
خبررساں ایجنسی شبستان: ہفتے کے روز تہران میں قرآنی مقابلوں کے شرکاء سے ملاقات رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ شیعہ و سنی، عرب و عجم اور مختلف دیگر قوموں میں نسلی و لسانی تعصبات کو ہوا دے کر پھوٹ ڈالنا، بدخواہوں کی سب سے بڑی سازش ہے اور اس سازش کا بصیرت و پختہ عزم کے ساتھ مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ۱۳۹۴/۳/۴ - ۱۵:۰۹