خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

آیت اللہ سید احمد میرعمادی:
دشمن کی سازشوں سے مقابلے کا بہترین راستہ بصیرت ہے
سیاسی: ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا آج دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے انہوں نے کہا دشمن کی سازشوں سے مقابلے کا بہترین راستہ بصیرت ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۷ - ۱۹:۱۴
قرآن سے محبت دنیا و آخرت میں بشریت کی سعادت کی ضامن ہے
سماجی: صوبہ لرستان میں نماںئدہ ولی فقیہ نے کہا کہ انسان کی تخلیق کا مقصد عبادت اور کمال کو حاصل کرنا ہے اور انسان کی سعادت اور خوشبختی قرآن سے وابستگی میں پوشیدہ ہے۔ ۱۳۹۶/۵/۱۹ - ۰۷:۳۲
حجت الاسلام احمد میرعمادی:
آج عالم اسلام میں تفرقے کا اصلی سبب، عالمی استکبار ہے
سیاسی: صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا آج عالم اسلام میں قتل و غارت گری، مشکلات، اور مصبیتوں کا ذمہ دار عالمی استکبار ہے۔ ۱۳۹۴/۹/۲۷ - ۲۱:۰۳
حجت الاسلام سید احمد میرعمادی:
ماہ مبارک رمضان تقوا اور پرہیزگاری حاصل کرنے کی بہترین فرصت ہے
سماجی: ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ماہ مبارک رمضان تقوا اور پرہیزگاری حاصل کرنے کی بہترین فرصت ہے۔ ۱۳۹۴/۳/۴ - ۱۹:۲۵