خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۸ مهر ۱۳۹۷

السبت ١٠ صفر ١٤٤٠

Saturday, October 20, 2018

آیت اللہ جنتی:
امریکہ، سعودی عرب، اسرائیل اور برطانیہ نے حکومت مخالف مظاہروں پر آس لگارکھی تھی
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران میں گارڈین کونسل کے جنرل سیکرٹری نے ایران میں ہونے والے حالیہ حکومت مخالف مظاہروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا یہ مظاہرے افسوسناک تھے انہوں نے کہا ان مظاہروں میں دھوکہ کھانے والوں اور فساد پھیلانے والوں کے درمیان فرق کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا امریکہ، سعودی عرب، اسرائیل اور برطانیہ ان مظاہروں کی وجہ سے امیدوار ہوگئے تھے کہ ممکن ہے یہ مظاہرے ایران میں اسلامی نظام کے خاتمے کا باعث بنیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۰۴:۳۸
قدس کا اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر انتخاب اسرائیل کی نابودی کا باعث ہے
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے سربراہ نے امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے موضوع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا امریکی صدر کا یہ اقدام احمقانہ ہے امریکی صدر نے اس اقدام کے ذریعے مسلمانان عالم کی توہین کی ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۲۴ - ۰۷:۳۰
آیت اللہ جنتی کی امامت میں تہران میں نماز جمعہ ادا کی گئی
آیت اللہ جنتی کی امامت میں تہران میں نماز جمعہ ادا کی گئی ۱۳۹۵/۶/۲۰ - ۲۱:۰۵
آیت اللہ احمد جنتی:
لوگوں کی خدمت آخرت کا ذخیرہ ہے
سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے سربراہ نے محروموں، شہیدوں کے اہل خانہ اور جنگ میں زخمی ہونے والوں کی خدمت کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا لوگوں کی خدمات کرنا آخرت کا ذخیرہ ہے۔ ۱۳۹۴/۳/۴ - ۱۹:۳۰