خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۲ مهر ۱۳۹۸

الاثنين ١٥ صفر ١٤٤١

Monday, October 14, 2019

نجف اشرف کی شرافت کا راز
خبررساں ایجنسی شبستان: شفیعی سروستانی نےکہا ہےکہ نجف کی شرافت ذاتی ہےکیونکہ یہ نہ فقط اللہ کی عبادت کا پہلا مقام بلکہ امیرالمومنین علیہ السلام کے دفن کا مقام ہے اوریہ جگہ امام مہدی علیہ السلام کی کریمہ حکومت کا اصلی مقام ہوگا۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۱۵:۰۷
حضرت معصومہ(س) کے بلند مقامات کا راز
خبررساں ایجنسی شبستان: اپنے وقت کے امام کی ہمراہی میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے بلند مقامات کے راز کو تلاش کرنا چاہیے؛ عصرغیبت میں اعلٰی ترین افراد انہیں آئیڈیل قراردیتے ہیں۔ بنابریں جو لڑکیاں ان کے طرززندگی سےسبق حاصل کرنا چاہتی ہیں انہیں ظہوراورانتظارکے لیے پلاننگ کرنی چاہیے۔ ۱۳۹۷/۴/۲۴ - ۱۹:۱۸
حضرت ابوالفضل(ع) کے باب الحوائج ہونےکا راز
خبررساں ایجنسی شبستان: امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں: حضرت عباس علیہ السلام نے اپنے بھائی پراپنی جان قربان کردی اوراللہ تعالیٰ نےاس کام کےبدلے میں انہیں جنت میں دو پرعطا کیے ہیں تاکہ وہ قیامت تک فرشتوں کے ساتھ پروازکریں، تمام شہداء کے درمیان آپ کا مقام بہت بلند ہے اورتمام شہداء آپ پررشک کرتے ہیں۔ ۱۳۹۷/۲/۱ - ۱۴:۳۹
حضرت زینب(س) کے نائب الحسین(ع) ہونےکا راز
خبررساں ایجنسی شبستان: بصیرت، منتظرین کی ایک اہم ترین خصوصیت ہےکہ جو حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں موجزن تھی۔ جہاں پرخاموش رہنا ہوتا تھا وہاں پرخاموش رہتیں اورجہاں پرخطبہ دینا ہوتا وہاں پرخطبہ دے کر معاشرے کے لوگوں کومسائل سے آگاہ کرتی۔ ۱۳۹۷/۱/۱۳ - ۱۳:۰۴
حضرت زینب(س) کے نائب الحسین(ع) ہونےکا راز
خبررساں ایجنسی شبستان: منتظرین کی ایک اہم خصوصیت بصیرت ہےاورحضرت زینب سلام اللہ علیہا میں ذمہ داریوں کےاحساس کے ساتھ ساتھ یہ صفت بھی کوٹ کوٹ کربھری ہوئی تھی۔ خاموشی کے مقام پرخاموش اوربولنےکےمقام پرخطبے دیتی ہوئی نظرآتی ہیں اورمعاشرے کے سامنے مسائل کی وضاحت کرتی ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۳ - ۱۲:۵۶
حجۃ الاسلام سید مومنی:
بعض دعاوں کےقبول نہ ہونےکا راز
خبررساں ایجنسی شبستان: جب انسان کو یہ یقین ہوجائےکہ خدا موجود ہے تو پھراسے مایوس نہیں ہونا چاہیےجب بھی وہ مطمئن ہوجائےکہ امام زمانہ علیہ السلام، امام رضا علیہ السلام یا دیگرائمہ موجود نہیں ہیں تو پھرانہیں مایوس ہونا چاہیے لیکن جب تک یہ ہستیاں موجود ہیں انسان کو مایوس اورنا امید ہونےکاحق نہیں ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱ - ۱۴:۲۷
مشکلات اوردشواریوں سےہماری حفاظت کا راز
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت حجت بن الحسن، قائم آل محمد امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف اپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں ارشاد فرماتے ہیں: ہم نے تمہاری حفاظت میں کوئی سستی اورکوتاہی نہیں کی ہے اورتمہیں فراموش نہیں کیا ہے وگرنہ مشکلات اورمصیبتیں تمہیں اپنی لپیٹ میں لے لیتیں اوردشمن تمہاری جڑوں کو کاٹ پھینکتےاورتمہارا قلع وقمع کردیتے۔ ۱۳۹۶/۹/۲۷ - ۱۴:۵۱
حدیث کساء کی برکات کا راز
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ اوریونیورسٹی کے ایک استاد نےحدیث کساء کی برکات اوراس کے مضمون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ برکات قابل دفاع ہیں کیونکہ جس محفل میں بھی یہ حدیث پڑھی جائےاللہ تعالیٰ اس پراپنی رحمت نازل کرتا ہے اوراس میں موجود لوگوں کےغم واندہ کو برطرف اوران کی حاجات کو پورا کرتا ہے۔ ۱۳۹۶/۵/۱۸ - ۱۴:۵۹
حضرت خدیجہ(س) کی معاشی اورتجارتی سرگرمیوں کا راز
خبررساں ایجنسی شبستان: میرا خیال یہ ہےکہ ایک عورت کےعنوان سےحضرت خدیجہ کبریٰ سلام اللہ علیہا کا معاشی اورتجارتی میدان میں داخل ہونا ایک عظیم ہدف کی نشاندہی کرتا ہے، بالخصوص آپ نےمختلف ممالک کے ساتھ تجارتی روابط کے ذریعے معلومات کو حاصل کیا اورآخری پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حمایت کے لیےمال ودولت جمع کیا تھا۔ ۱۳۹۶/۳/۱۶ - ۱۶:۳۳
حضرت اباالفضل العباس(ع) کےبلند مقام کا راز
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت ابالفضل العباس علیہ السلام اپنے امام کے سامنے تسلیم ہونے کے علاوہ وفا کے عروج پرفائز تھے۔ یعنی ایک عبد اورغلام اپنے مولا کے سامنے جس طرح ہوتا ہے حضرت عباس علیہ السلام بھی امام حسین علیہ السلام کے ساتھ اسی طرح تھے۔ ایسا کوئی حق نہیں ہے کہ جسے قمربنی ہاشم علیہ السلام نے ادا نہ کیا ہو۔ ۱۳۹۶/۲/۱۱ - ۱۶:۵۳