خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۸ مهر ۱۳۹۷

السبت ١٠ صفر ١٤٤٠

Saturday, October 20, 2018

حجۃ الاسلام مرزا محمدی:
دنیا، اللہ کےچاہنے والوں کےلیےتجارت کا مقام ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: دنیا، اللہ کے چاہنے والوں کےلیےتجارت خانہ ہے اورجو شخص بھی اللہ کی بارگاہ میں زیبا ترین اورخالص ترین عمل پیش کرے وہ اس کے حضورمیں بہترین بندے کے عنوان سےحاضرہوگا؛ درحقیقت پوری خلقت کا پیغام یہ ہےکہ انسان بہترین شکل وصورت میں عمل انجام دے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲۳ - ۱۳:۳۳
حجۃ الاسلام علوی تہرانی:
نیک لوگوں کے نزدیک دنیا کی کوئی اہمیت نہیں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ علمیہ کےاستاد نےنیک لوگوں کےنزدیک دنیا کو پست بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انسان کو دنیا سے پرہیزکرنا چاہیے کیونکہ دنیا، شیطان کاجال ہے اوریہ ایمان کو تباہ کردیتی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۷ - ۱۳:۲۱
دنیا،کس قسم کے افراد کو تباہ وبرباد کردیتی ہے؟
خبررساں ایجنسی شبستان: امیرالمومنین امام علی بن ابی طالب علیہ السلام نےاپنی ایک نورانی اور بابرکت حدیث میں دنیا پسندی کےخطرناک اوربرے نتائج کی طرف اشارہ کرتے ہوئےانسان کے اندرپائے جانے والےاس جذبےکےنتائج کی وضاحت فرمائی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱ - ۱۴:۱۷
حجۃ الاسلام ماندگاری:
منتظرین، دنیا سےمحبت نہیں کرتے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: مسجد مقدس جمکران کےخطیب نےکہا ہےکہ امام زمانہ علیہ السلام کے منتظرین کی ایک خصوصیت یہ ہےکہ وہ دنیا سےمحبت نہیں کرتے ہیں اورآخرت اورجہاد کے لیے آمادہ ہوتے ہیں اورمنتظرین کی دوسری خصوصیت یہ ہے کہ وہ اس دنیا سےآخرت کے لیے زاد راہ مہیا کرتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۳ - ۱۳:۰۰
آیت اللہ قرہی:
دنیا، معرفت نفس تک پہنچنےکا ایک ذریعہ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: امام مہدی علیہ السلام نامی مدرسہ علمیہ کے بانی نےکہا ہےکہ انسان کا ہدف اورمقصد دنیاوی امورتک پہنچنا نہیں ہونا چاہیےبلکہ دنیا، معرفت نفس تک پہنچنےکا ذریعہ ہے کیونکہ انسان کا ہدف قرب الہی تک پہنچنا ہونا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۳ - ۱۱:۳۸
ڈاکٹرحسن روحانی:
دنیا کو اسلامی مزاحمت کےمجاہدین کا شکریہ ادا کرنا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی صدرنےاس مطلب کہ عراق اورشام میں دہشتگردوں کے ساتھ لڑنے والے مجاہدین کا خطےاوردنیا والوں کی گردن پربہت بڑا حق ہے، کی وضاحت کرتے ہوئےکہا ہے کہ دنیا کو اسلامی مزاحمت کےمجاہدین کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۹/۱۴ - ۱۳:۰۵
کربلا معلیٰ میں دنیا کی طولانی ترین نماز جماعت کا قیام
خبررساں ایجنسی شبستان: اربعین امام حسین علیہ السلام کے زائرین نےنجف اشرف اورکربلا معلیٰ کے درمیان واقع امام حسین علیہ السلام نامی روڈ پردنیا کی طولانی ترین نمازجماعت قائم کی ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۱۸ - ۱۲:۳۱
آیت اللہ دری نجف آبادی:
امام خمینی(رہ) دنیا کے ساتھ لگاونہیں رکھتے تھے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ مرکزی کے نمائندہ ولی فقیہ اوراراک شہرکے امام جمعہ نے کہا ہےکہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ دنیا کے ساتھ لگاو نہیں رکھتے تھے۔ ۱۳۹۶/۳/۱۵ - ۱۷:۲۷
حجۃ الاسلام حسین رشیدیان:
امام خمینی(رح) کے افکار دنیا میں اسلامی بیداری کا سبب بنے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے شہرتیران وکرون کے امام جمعہ نےکہا ہےکہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے نظریات دنیا میں اسلامی بیداری کا سبب اور ظالموں کے مقابلے میں استقامت کی لہربن گئے ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۳/۱۵ - ۱۷:۲۵
جب دنیا حقیقی آرام وسکون کا ذائقہ چکھےگی
خبررساں ایجنسی شبستان: آسمان امامت وولایت کےآفتاب اورشیعوں کے پانچویں پیشوا حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام نےاپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں ارشاد فرمایا : اللہ تعالیٰ امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف اوران کے اصحاب کو مشرق اورمغرب میں قراردے گا اوردین اسلام کو غلبہ عطا کرے گا اوران اوران کے اصحاب کے وسیلے سے ہربدعت اورباطل کو تباہ وبرباد کردے گا۔ ۱۳۹۶/۳/۸ - ۱۵:۴۰