خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۵ مهر ۱۳۹۸

الخميس ١٨ صفر ١٤٤١

Thursday, October 17, 2019

نواز شریف: ہاشمی رفسنجانی نہ صرف ایران کی مقبول شخصیت تھے، بلکہ وہ دنیا میں مفاہمت اور امن کے پیامبر سمجھے جاتے تھے
خبررساں ایجنسی شبستان:وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ایران کے سابق صدر آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہاشمی رفسنجانی نہ صرف ایران کی مقبول شخصیت تھے. ۱۳۹۵/۱۰/۲۰ - ۱۶:۴۴
حسن روحانی اور نواز شریف ملاقات کریں گے
شبستان نیوز : حسن روحانی اور نواز شریف نیو یارک میں ملاقات کریں گے۔ پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے امریکہ پہنچے ہیں۔ ۱۳۹۵/۶/۲۸ - ۱۵:۴۳
محمد نواز شریف:
کشمیر کے مسئلے میں اقوام متحدہ شکست خوردہ ہے
سیاسی: پاکستان کے وزیراعظم نے کہا اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے انہوں نے ایک خط کے ذریعے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقدامات اور ظلم و تشدد کو رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ۱۳۹۵/۵/۲۰ - ۲۱:۰۳
پاکستانی وزیراعظم کا سعودی عرب اور ایران کا دورہ
سیاسی: پاکستان کے وزیراعظم اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کیلئے سعودی عرب اور ایران کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں وہ پہلے سعودی عرب گئے اور اس کے بعد ایران جائیں گے۔ ۱۳۹۴/۱۰/۲۸ - ۱۷:۴۸
علی شمخانی کا دورہ پاکستان
خبررساں ایجنسی شبستان: اسلامی جمہوری ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری رئیر ایڈمرل علی شمخانی نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی قومی سلامتی کے مشیر جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ، مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز، وزیر داخلہ چودھری نثار علی اور وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف سے اسلام آباد میں ملاقاتیں کیں۔ ۱۳۹۴/۸/۱۱ - ۲۱:۱۵
ایران کیساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، نواز شریف
خبررساں ایجنسی شبستان: اسلام آباد میں وزیراعظم ہاوس میں ہونیوالی ملاقات کے موقع پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل سے توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی، ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں۔ ۱۳۹۴/۵/۲۲ - ۱۶:۴۳
اسلامی تحریک پاکستان کو ایک دفعہ پھر اتحاد کی دعوت دیتے ہیں، علامہ امین شہیدی
خبررساں ایجنسی شبستان: ڈپٹی سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم کا چھلت، نگر میں پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ پاکستان میں باریاں لینے والی پاکستان پیپلز پارٹی اور نواز لیگ نے کرپشن اور اقربا پروری کی بدترین مثالیں قائم کی ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے اپنے داماد اور دوست کو نوازنے کیلئے گلگت بلتستان کے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈال کر اقتصادی راہداری زون کو حویلیاں اور ڈی آئی خان میں بنانے پلان تیار کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۳/۹ - ۱۵:۳۳