خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۶ اردیبهشت ۱۳۹۷

الخميس ١١ شعبان ١٤٣٩

Thursday, April 26, 2018

بوکمال شہرکی آزادی کےبعد شامی فوج کےاہداف
خبررساں ایجنسی شبستان: جن جن علاقوں میں مسلح گروہ موجود تھےان تمام علاقوں میں شامی فوج کی فوجی کاروائیاں جاری رہیں گی اوردہشتگرد گروہوں کی تعبیرات اوراصطلاحات کے ساتھ ہرقسم کا کھیل موجودہ حقیقت میں کوئی تبدیلی ایجاد نہیں کرے گا۔ ۱۳۹۶/۸/۳۰ - ۱۲:۲۲
آیت اللہ صدیقی:
سختیوں کے ساتھ جنگ سےحاصل ہونے والی آزادی ہی فلاح اورنجات ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: تہران کےامام جمعہ نے سختیوں کےساتھ جنگ سے حاصل ہونے والی آزادی کو فلاح اورنجات سے تعبیرکرتے ہوئےکہا ہےکہ ارادے کی قدرت، راستےکی رکاوٹوں کے ساتھ لڑنے اوراعلیٰ مقصد تک پہنچنا وہ اللہ کےمدنظرفلاح اورنجات ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۱۸ - ۱۲:۲۶
شیخ نعیم قاسم:
دنیا ہمیں اپنی سرزمین کی آزادی سےنہیں روک سکتی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: شیخ نعیم قاسم نے اس بات پرزوردے کرکہاہےکہ اگرپوری دنیا جمع ہو کر ہمیں اپنی سرزمین کی آزادی اوراپنے استقلال کے تحقق سے روکنا چاہےتو وہ ہمیں نہیں روک سکتی ہے۔ ۱۳۹۶/۲/۳۱ - ۱۶:۲۳
آزادی اورڈیموکریسی،ڈھول کی ایسی آواز کہ جس نے ہمارے جوانوں کی عقلانیت کونشانہ بنا رکھا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حق محور،عدل اورآزادی پسند جوانوں کو اپنی خلوت میں اس مطلب پرغوروفکر کرنا چاہیےکہ کہیں وہ انسانی حقوق، آزادی اوجمہوریت جیسے دھوکہ آمیز الفاظ کی وجہ سے ماڈرن جہالت کے جال میں پھنس نہ جائیں۔ ۱۳۹۴/۳/۹ - ۱۶:۰۴