خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۸ مهر ۱۳۹۷

السبت ١٠ صفر ١٤٤٠

Saturday, October 20, 2018

آیت اللہ جنتی:
یمن میں آل سعود کے جرائم پر انسانی حقوق کے علمبردار خاموش ہیں
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور گارڈین کونسل کے سربراہ آیت اللہ جنتی نے کہا آل سعود یمن کے نہتے اور بے گناہ مسلمانوں پر ظلم ڈھا رہا ہے لیکن اس پر حقوق بشر کے علمبردار سکوت اختیار کئے ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۷/۴/۱۶ - ۲۱:۲۶
آیت اللہ جنتی:
امریکہ، سعودی عرب، اسرائیل اور برطانیہ نے حکومت مخالف مظاہروں پر آس لگارکھی تھی
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران میں گارڈین کونسل کے جنرل سیکرٹری نے ایران میں ہونے والے حالیہ حکومت مخالف مظاہروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا یہ مظاہرے افسوسناک تھے انہوں نے کہا ان مظاہروں میں دھوکہ کھانے والوں اور فساد پھیلانے والوں کے درمیان فرق کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا امریکہ، سعودی عرب، اسرائیل اور برطانیہ ان مظاہروں کی وجہ سے امیدوار ہوگئے تھے کہ ممکن ہے یہ مظاہرے ایران میں اسلامی نظام کے خاتمے کا باعث بنیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۰۴:۳۸
علی جنتی:
ہمارے شہداء نے ہمیں زندہ رکھا ہے یہ سلسلہ بعثت پیغبر اکرم(ص) سے لیکر آج تک جاری ہے
سیاسی: وزیرثقافت علی جنتی نے حضرت زینب(س) کے مزار کی حفاظت کرنے والے جوانوں کو خراج تحسین پیش کی ہے۔ ۱۳۹۵/۶/۲۷ - ۱۶:۲۶
آیت اللہ جنتی کی امامت میں تہران میں نماز جمعہ ادا کی گئی
آیت اللہ جنتی کی امامت میں تہران میں نماز جمعہ ادا کی گئی ۱۳۹۵/۶/۲۰ - ۲۱:۰۵
علی جنتی:
ایرانیوں کی امام رضا(ع) سے محبت ختم ہونے والی نہیں ہے
سماجی: ایران کے وزیرثقافت نے کہا ایرانیوں کی امام رضا(ع) سے محبت کبھی ختم ہونے والی نہیں ہے۔ ۱۳۹۵/۵/۲۱ - ۲۰:۵۴
علی جنتی:
حضور قلب سے پڑھی جانے والی نماز ہی برائیوں سے روکتی ہے
سماجی: ایران کے وزیر ثقافت نے کہا انتہائی انہماک سے ادا کی جانے والی نماز برائیوں سے روکنے کا موجب بنتی ہے۔ ۱۳۹۵/۳/۹ - ۲۱:۰۷
ایرانی وزیرثقافت:
نائجیریا میں ہونے والے المناک واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں
سیاسی: ایران کے وزیر ثقافت علی جنتی نے اپنے پیغام میں نائجیریا میں ہونے والے المناک واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اس واقعہ میں نائجیریا کی افواج کے ہاتھوں سینکڑوں شیعہ مسلمان شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۴/۹/۲۶ - ۲۲:۵۴
آئسسکو کا کردار عالم اسلام میں ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے میں اہمیت کا حامل ہے
سیاسی: ادارہ برائے اسلامی تعاون تنظیم (ISESCO) کا کردار ثقافتی تعلقات کے فروغ دینے میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔ ۱۳۹۴/۹/۱۹ - ۲۰:۳۸
علی جنتی:
قرآنی نمائش کے انعقاد کا مقصد قرآنی ثقافت کی ترویج کرنا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: علی جنتی نےکہا ہےکہ بین الاقوامی قرآنی نمائش کے انعقاد کا ایک اہم ترین مقصد معاشرے میں قرآنی ثقافت کی ترویج کرنا ہے۔ ۱۳۹۴/۴/۴ - ۱۴:۵۵
علی جنتی:
مسجد کا ایک سماجی کردارہے اوریہ فقط نمازپڑھنےکا مقام نہیں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے وزیرنے مساجد کےاندربصری اورنمائشی آرٹزسے استفادہ کرنے کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے میں پیدا ہونے والی مشکلات کومساجد میں حل کرنا چاہیے۔ ۱۳۹۴/۳/۲۳ - ۱۳:۵۱