خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

زیارت امام حسین(ع) میں لوگوں کی عدم دلچسپی دشمن کی سازش ہے
سماجی: مفسر قرآن، محقق اور استاد اخلاق حجت الاسلام حسین انصاریان نے کہا حکومت اور ذمہ داران سے گذشتہ کچھ عرصے سے عوام کے ساتھ تعاون کے متعلق شکریہ ادا کرنا چاہئے لیکن اس سال زائرین امام حسین(ع) کو حکومت اور ذمہ داران کی زیادہ حمایت کی ضرورت ہے۔ ۱۳۹۷/۶/۲۷ - ۲۱:۳۰
حجت الاسلام حسین انصاریان:
تقوا کے بغیر شہوت آگ کے برابر ہے
سماجی: ایران کے نامور خطیب اور دینی علوم کے استاد حجت الاسلام حسین انصاریان نے کہا جب انسان اپنے شکم اور خواہشات کے متعلق تقوا نہ رکھتا ہوتو وہ آتش اور آگ کے مساوی ہے انہوں نے کہا گناہ میں داخل ہونا آسان ہے لیکن اس سے نکلنا مشکل ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۱ - ۲۰:۲۰
حجت الاسلام حسین انصاریان:
ایران کی علمی پیشرفت دشمن کیلئے وحشت کا باعث ہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور خطیب حجت الاسلام حسین انصاریان نے کہا ایران کی علمی ترقی نے دشمن کو وحشت میں مبتلا کررکھا ہے انہوں نے کہا علم طاقت اور قدرت کا باعث ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۳۰ - ۱۹:۱۲
آیات الٰہی سے روگردانی معاشرے میں ہونے والی لوٹ مار کا سبب ہے
شبستان نیوز : ایران کے معروف مفسر قرآن نے کہا ہے کہ معاشرے کے اندر پائی جانے والی چوریوں اور لوٹ مار کا اصل سبب یہ ہے کہ لوگوں نے آیات الٰہی سے روگردانی کر لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم معاشرے کے اندر سے معاشرتی پریشانیوں اور مشکلات کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں چاہیے کہ مکمل طور پر خدا کی اطاعت کے حلقے میں آ جائیں اور اس کے تمام فرامین پر صدق دل سے عمل کریں۔ ۱۳۹۶/۸/۲۲ - ۱۸:۳۲
حجت الاسلام حسین انصاریان:
قیامت کا عقیدہ معاشرے کی اصلاح کی راہ ہموار کرتا ہے
سماجی: ایران کے نامور خطیب اور دینی علوم کے استاد حجت الاسلام حسین انصاریان نے تہران میں مسجد شہید بہشتی میں مجلس سید الشہداء(ع) سے خطاب کرتے ہوئے کہا قرآنی آیات کے مطابق قیامت کو باور کرنے کیلئے انسان کو اپنی خلقت کے آغاز پر غوروفکر کرنی چاہئے۔ ۱۳۹۶/۸/۱۳ - ۱۸:۳۲
حجت الاسلام حسین انصاریان:
قیامت کا اعتقاد انسان سازی میں اہم کردار ادا کرتا ہے
سماجی: ایران کے نامور خطیب اور مفسر قرآن حجت الاسلام حسین انصاریان نے کہا قیامت کا عقیدہ انسان سازی میں اہم کردار ادا کرتا ہے انہوں نے کہا عقیدہ قیامت انسان کی دنیاوی زندگی کو بھی بدل دیتا ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۱۱ - ۱۸:۲۵
حجت الاسلام حسین انصاریان:
گناہوں سے نجات کی شرط اہل بیت(ع) سے رابطہ ہے
سماجی: ایران کے نامور خطیب اور دینی علوم کے استاد نے کہا گناہوں سے نجات کی شرط اہل بیت(ع) سے رابطہ اور تعلق ہے اور عزاداری سید الشہدا(ع) عزاداروں کی صادقین سے رابطے کی علامت ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲ - ۲۰:۰۷
حجت الاسلام انصاریان:
ایمان و تقوا اقوام عالم کی گمشدہ چیز ہے
سماجی: ایران کے نامور خطیب اور عالم دین حجت الاسلام حسین انصاریان نے کہا مکمل دین اور تمام انبیا کی بعثت ایمان اور تقوا کی بنیاد پر ہے اور اقوام عالم کی گمشدہ چیز بھی ایمان اور تقوا ہے اگر آپ کسی خاندان شخص یا معاشرے میں ایمان اور تقوا نا پایا جاتا ہو تو سمجھ لو کہ وہ خاندان، شخص یا معاشرہ گمراہ ہوجائے گا۔ ۱۳۹۶/۴/۲۹ - ۲۰:۳۳
حجت الاسلام انصاریان:
تقوی کے ذریعے ہی اللہ تعالی کا قرب حاصل کیا جاسکتا ہے
سماجی: مفسر قرآن کریم اور دینی مدارس کے استاد نے تقوی کو پروردگار کے قرب کا ذریعہ قرار دیا ہے۔ ۱۳۹۶/۳/۲۹ - ۲۱:۳۶
حجت الاسلام انصاریان:
احکام الہی پر عمل انسان کی عقل میں اضافے کا باعث ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور زبردست خطیب حجت الاسلام حسین انصاریان نے کہا احکام الہی پر عمل کرنے سے انسان کی عقل میں اضافہ ہوتا ہے۔ ۱۳۹۶/۱/۳۱ - ۱۸:۴۳