خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۸ تیر ۱۳۹۷

الخميس ٧ ذو القعدة ١٤٣٩

Thursday, July 19, 2018

خدا کے لیے انجام دیے جانے والے کام کا اجر محدود نہیں ہوتا
شبستان نیوز : مسجد جمکران کے متولی نے کہا ہے کہ جو کام بھی قربۃً الی اللہ کیا جائے اس کا اجر و ثواب کبھی بھی محدود نہیں ہوتا بلکہ وہ عظیم ترین اجر و ثواب کا حامل ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۴ - ۱۷:۱۸
مسجد جمکران کےخطیب کی خاتمہ بالخیری کی نصیحت
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ کےایک محقق نےکہا ہےکہ انسان کو سب سے پہلے اپنے آپ کو پہچاننا چاہیے کیونکہ اگروہ اپنے آپ کو پہچان لےتو پھر وہ سمجھ جاتا ہے کہ وہ کسی کوایک نطر دیکھنے سے یہ نہیں کہہ سکتا ہے کہ وہ جنتی ہے یا جہنمی۔ جیسا کہ جناب حرایک دن میں جہنم کی دلدل سےنکل کرجنت کےاعلیٰ درجات پرفائزہوگئے تھے ۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۳ - ۱۳:۰۲
ہمیں ہر روز زیارت آل یٰسین پڑھنی چاہیے
شبستان نیوز: ہمیں ہر روز زیارتِ آل یسین پڑھنی چاہیے تا کہ امام زمانہ (عج) کہ خاص توجہ حاصل ہو جائے اور اس کے ساتھ ساتھ اعتقادات کا بھی جائزہ لیا جاتا رہے۔ حضرت عبدالعظیم حسنی اپنے عمل میں اس طرح ائمہ اطہار علیہم السلام اور اپنے زمانے کے امام سے نزدیک تھے کہ ان کی زیارت کا بہت زیادہ ثواب بیان کیا گیا ہے۔ ۱۳۹۶/۴/۲۱ - ۱۴:۵۹
مسجد جمکران میں غیرملکی اجناس کی خرید وفروخت کی ممانعت
خبررساں ایجنسی شبستان: مسجد مقدس جمکران کےانتظامی امورکےمشیر نےکہا ہےکہ کفایت شعاری، اسراف سے پرہیز،ایرانی اجناس کی خرید وفروخت اوراداری ٹائم پرمفید کاموں کی انجام دہی مزاحمتی معیشت کےتحقق کی ایک روش ہےکہ اس مسجد کے خادموں کو اس اصول کو اپنےکاموں کے سرفہرست قراردینا چاہیے۔ ۱۳۹۵/۱۰/۲۵ - ۱۶:۱۸
۹ ربیع الاول کی مناسبت سےمسجد جمکران میں خصوصی پروگراموں کا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان: حجة الاسلام والمسلمین ابراہیمی نے۹ ربیع الاول کی مناسبت مسجد مقدس جمکران کے خصوصی پروگراموں کی وضاحت کرتے ہوئےکہا ہے کہ ان میں﴿راہیان جمکران﴾ نامی سیمینار،﴿عہدجاناں﴾نامی سیمینار، امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد اورمنتظرین ظہورکا عظیم اجتماع جیسے پروگرام شامل ہیں۔ ۱۳۹۵/۹/۱۶ - ۱۴:۴۹
آیت اللہ نوری ہمدانی:
مسجد جمکران دنیا والوں کو امیرالمومنین﴿ٕع﴾ اورمکتب تشیع کا تعارف کروانے کی صلاحیت رکھتی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:کوشش کی گئی ہےکہ تشیع کو صحیح نہ پچانیں،یہاں تک کہ مغرب بھی اہل سنت کی کتابوں سے تشیع کی شناخت رکھتا ہے،درحالانکہ شیعہ ہی اصل اسلام ہے اوراس وقت دنیا کو تشیع کی شناخت کی ضرورت ہے اورمسجد مقدس جمکران اس سلسلے میں اہم کردارادا کرسکتی ہے۔ ۱۳۹۵/۶/۲۷ - ۱۷:۴۰
حکومتی اہلکاروں کو دشمن سے مقابلہ کرنے کے سیرت امام رضا علیہ السلام کی پیروی کرنی چاہیے۔
شبستان نیوز: حجت الاسلام میر دامادیان نے مسجد جمکران میں دعائے ندبہ میں حاضر ہونے والے مومنین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام زمانہ عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف اور امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام میں شباہت پائی جاتی ہے۔ ہمارے سیاستدانوں کو دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے امام علی رضا علیہ السلام کی سیرت کو اپنانا چاہیے۔ ۱۳۹۵/۶/۶ - ۱۹:۲۹
داعش «لا اله الا الله» کہتے ہیں مگر جہنمی ہیں
شبستان نیوز: حوزہ علمیہ کے محقق اور دانشور کہتے ہیں کہ تکفیری اور داعشی اللہ اکبر اور لا الہ الا اللہ کے نعرے لگانے کے باوجود آتش دوزخ میں جلائے جائیں گے کیونکہ انہوں نے حدیث سلسلۃ الذھب کو درک نہیں کیا اور اہل بیتؑ کے بارے میں بالکل اعتقاد نہیں رکھتے۔ ۱۳۹۵/۶/۶ - ۱۹:۲۵
مسجد جمکران کی تعلیمی ورکشاپس میں منتظرین کی ذمہ داریوں کی وضاحت
خبررساں ایجنسی شبستان: مسجد مقدس جمکران کے زائرین سےمخصوص علمی ورکشاپس منعقد ہورہی ہیں جن کا مقصد قرآن وعترت کے معارف کی وضاحت اورانتظارکے دورمیں منتظرین کی ذمہ داریوں پرتوجہ دینا ہے۔ ۱۳۹۵/۳/۱۰ - ۱۶:۵۳
شیعہ ہونے والے مسیحیوں کا امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ سے عشق
شبستان نیوز: مسجد مقدس جمکران کے ایک ہندوستانی زائر نے کہا: میں اور میری بیوی پہلے مسیحی تھے  لیکن اب جب کہ شیعہ ہو گئے ہیں تو ہماری خواہش ہے کہ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کی زیادہ سے زیادہ معرفت حاصل کریں۔ ۱۳۹۵/۱/۲۵ - ۱۷:۵۳