خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ اسفند ۱۳۹۶

الأربعاء ٦ جمادى الثانية ١٤٣٩

Wednesday, February 21, 2018

لندن میں(بحرینی انقلاب) کے موضوع پرتصویری نمائش کا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان: انگلستان میں بحرینی حکومت کے مخالفین نے 14فروری کی مناسبت سے لندن کے ماربل آرچ اسکوائرمیں تصویری نمائش اورتقاریری فیسٹیول منعقد کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۸ - ۱۳:۵۱
لندن میں آل خلیفہ کےخلاف بحرینی عوام کی لیزری جدوجہد
خبررساں ایجنسی شبستان: بحرینی کارکنوں نے 14فروری نامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے لندن میں موجود سفارت آل خلیفہ کی عمارت کے اوپرلیزری تصاویربنا کراحتجاج کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۳ - ۱۵:۱۲
لندن میں مسجد پر ایک شخص کا حملہ
بین الاقوامی: برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے مشرقی علاقے میں ایک مست شخص نے مسجد پر حملہ کیا ہے اس علاقے میں ایک دن کیلئے مساجد کے دروازے غیرمسلمانوں کیلئے کھولے گئے تھے اس فرصت سے استفادہ کرتے ہوئے ایک شخص نے مسجد میں گھس کر حملہ کردیا۔ ۱۳۹۶/۴/۱۹ - ۲۱:۰۵
لندن میں مسلمانوں کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات
بین الاقوامی: لندن میں گذشتہ شب ایک مسجد پر حملے کے بعد مسلمانوں کی سیکورٹی کے کڑے انتظامات کئے جارہے ہیں۔ ۱۳۹۶/۳/۲۹ - ۲۱:۳۴
لندن میں یوم القدس کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی
بین الاقوامی: ریلی میں مقامی مسلمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ۱۳۹۶/۳/۲۹ - ۲۱:۲۰
برطانوی شیعیت برطانیہ کے پیسوں سے انتہا پسندی کی تبلیغ کر رہی ہے
شبستان نیوز : آیت اللہ مجتھد شبستری نے کہا ہے کہ امریکی تسنن اور برطانوی شیعیت آل سعود کے ناجائز پیسوں کے بل بوتے پر انتہا پسندی کی تبلیغ اور میڈیا پر قمہ زنی کی ترویج کر رہی ہیں۔ ۱۳۹۵/۷/۶ - ۱۵:۳۲
لندن میں یمنی عوام کی حمایت میں پہلی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان: لندن میں یمنی عوام کی حمایت میں پہلی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا ہے جس میں آل سعود کےمظالم اوریمنی عوام کی افسوسناک صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ ۱۳۹۵/۵/۳۱ - ۱۷:۲۳
لندن میں بحرین کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرے کا اہتمام
بین الاقوامی: حکومت بحرین کے مخالفین نے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں آل خلیفہ کے خلاف مظاہرے کی کال دی ہے۔ ۱۳۹۵/۴/۳۰ - ۲۰:۱۵
صادق خان لندن کے پہلےمسلمان میئر
خبررساں ایجنسی شبستان:انگلستان کی لیبرپارٹی کے امیدوارصادق خان اپنےمدمقابل کنزرویٹو پارٹی کے امیدوارسے زیادہ ووٹ حاصل کرکے وہ پہلے مسلمان ہیں کہ جو لندن کےمیئربن گئے ہیں۔ ۱۳۹۵/۲/۱۸ - ۱۵:۵۱
لندن میں مسجد کے سامنے اسلام مخالف مظاہرہ
بین الاقوامی: برطانیہ میں اسلام مخالف شدت پسند جماعت نے لندن کے مشرقی علاقے میں ایک مسجد کے سامنے اسلام کے خلاف مظاہرہ کیا۔ ۱۳۹۵/۱/۲۴ - ۲۰:۲۴