خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۴ اردیبهشت ۱۳۹۷

الثلاثاء ٩ شعبان ١٤٣٩

Tuesday, April 24, 2018

خودپسند افراد مسلمانوں میں تفرقہ پیدا کرتے ہیں
شبستان نیوز : شورای نگہبان کے رکن نے کہا ہے کہ خوارج وہ گروہ تھا جو خود پسند تھے اور صرف اور صرف اپنے آپ کو حق پر سمجھتے تھے۔ وہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ و اختلاف پیدا کرتے تھے۔ آج کے زمانے میں تکفیری لوگ یہی کام انجام دے رہے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲۴ - ۱۵:۵۵
مسلمانوں میں اختلاف کی اصل وجہ الہٰی احکام سے روگردانی ہے
شبستان نیوز : ایران کی Guardian Council کے رکن نے کہا ہے کہ مسلمانوں میں اختلاف کی اصل وجہ الہی احکام کی نافرمانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب سے بڑی اور بُری سرکشی اور نافرمانی معصوم امام کے سامنے اپنے آپ کو بلند سمجھنا اور ان کے احکام سے سرکشی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۲ - ۱۹:۵۴
محسن اسماعیلی:
پیغمبر اسلام(ص) امت اسلامی کے درمیان وحدت ایجاد کرنا چاہتے تھے
سماجی: گارڈین کونسل کے ممبر نے کہا پیغمبر اسلام(ص) امت اسلامی کے درمیان وحدت ایجاد کرنا چاہتے تھے اور پیغمبر اسلام(ص) کے بعد امیرالمومنین امام علی(ع) سے امت اسلام کے درمیان اتحاد و وحدت کے سب سے زیادہ خواہش مند تھے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۱۷:۲۹
محسن اسماعیلی:
دشمنوں سے دوستی کی امید رکھنا سادہ لوحی ہے
سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے ممبر نے نہج البلاغہ کی تفسیر کے درس میں کہا الفت و محبت خدا کے ہاتھ میں ہے انہوں نے کہا کفار اور مسلمانوں کے درمیان الفت ممکن نہیں ہے اور کفار کے اپنے درمیان بھی الفت ناممکن ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۹ - ۱۸:۰۵
محسن اسماعیلی:
قرآن کریم کا احیاء مسلمانوں کے درمیان اتحاد و وحدت سے ممکن ہے
سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے رکن نے کہا اگر مسلمان آپس میں متحد ہوں تو قرآن کریم کا بہترین انداز میں احیاء ہوسکتا ہے انہوں نے کہا اسلام معاشرے میں محبت اور الفت پیدا کرنا چاہتا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱ - ۰۵:۴۹
حسن اسماعیلی:
اسلامی معاشرے میں وحدت اور الفت کا دور دورہ ہونا چاہئے
سماجی: گارڈین کونسل کے ممبر نے کہا اسلامی معاشرے میں وحدت و الفت ہونی چاہئے انہوں نے کہا وحدت کا تحفظ اور ہر قسم کے اختلافات سے اجتناب اہل اسلام کی حفاظت کے مترادف ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۲۵ - ۱۵:۱۲
محسن اسماعیلی:
شیطان انسان کی خطا کے انتظار میں بیٹھا ہوا ہے
سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کی خبرگان اسمبلی کے ممبر محسن اسماعیلی نے کہا شیطان منتظر ہے کہ انسان کب خطا کرے۔ ۱۳۹۵/۱۱/۲۸ - ۱۸:۵۷
محسن اسماعیلی:
غیض و غضب کے وقت عفوودرگذر صبر کی تمرین ہے
سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے عہدیدار نے کہا غصے میں عفوودرگذر صبر کی ریہرسل ہے انہوں نے کہا عفو و درگذر کا تکرار انسان میں صبر و شکیبائی کو تقویت دیتا ہے۔ ۱۳۹۴/۳/۲۱ - ۲۰:۳۰