خبرگزاری شبستان

شنبه ۳۰ شهریور ۱۳۹۸

السبت ٢٢ المحرّم ١٤٤١

Saturday, September 21, 2019

اسماعیلی:
سخنور منافق عام منافقوں سے زیادہ خطرناک ہے
سماجی: مجلس خبرگان کے نمائندے نے کہا کہ سخنور منافق کا خطرہ دوسرے منافقین سے کہیں زیادہ ہے چونکہ منافق کا کام خوبصورت نعروں کے ذریعے مسلمانوں کو نابود کرنا ہوتا ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۶ - ۲۰:۲۷
حضرت زہرا (س) نے منافقین کے چہرے سے نقاب الٹ دیا
شبستان نیوز : حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا ہے کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے بعد ہمیشہ اس کوشش میں رہیں کہ دشمان دین اور منافقوں کے چہرے سے نقاب الٹ دیں۔ پیغمبر اکرم ص کا تعمیر کیا ہوا تمدن جسے ہم اسلام کہتے ہیں، آج پوری دنیا کے تمدنوں کا مقابلہ کر رہا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۱ - ۱۴:۲۵
ولایت کےانکارمیں منافقین کا اہم کردار
خبررساں ایجنسی شبستان: امیرالمومنین علی علیہ السلام نے اپنی پوری بابرکت زندگی میں کئی مرتبہ واقعہ غدیرکی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے دلیل کےطورپرپیش کیا ہے۔ جالب بات یہ ہے کہ آپ نے ہمیشہ مسئلہ خلافت کے لیے واقعہ غدیر کا حوالہ دیا ہے اوریہ چیزغدیرسےمربوط فقہ الحدیث میں اہم کردارادا کرتی ہے۔ ۱۳۹۵/۷/۵ - ۱۶:۵۵
منافقین، داعش اورسعودی عرب کا باہمی اتحاد
خبررساں ایجنسی شبستان: دہشتگرد گروپ منافقین سے الگ ہونے والے کچھ افراد نے پیرس میں ایک مظاہرہ کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۳/۲۴ - ۱۶:۳۵