خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۶ شهریور ۱۳۹۸

الثلاثاء ١٨ المحرّم ١٤٤١

Tuesday, September 17, 2019

آیت اللہ جعفر سبحانی:
قرآن اور حدیث کے موضوع پر زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا آج حالات سازگار ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ قرآن کریم اور حدیث کے موضوع پر زیادہ کام کیا جائے کیونکہ اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام مفسرین اور محدثین کی خدمت میں ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۶ - ۱۸:۱۸
آیت اللہ جعفر سبحانی:
انسان زبان کے ذریعے 24 گناہوں کا ارتکاب کرسکتا ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا زبان انسانی جسم کا ایک ضروری عضو ہے اور انسان زبان کے ذریعے 24 گناہوں کا ارتکاب کرسکتا ہے انہوں نے کہا زبان انسانی افکار کو بیان کرتی ہے انسان کو اس کی ہمیشہ حفاظت کرنی چاہئے۔ ۱۳۹۶/۹/۲۴ - ۰۷:۳۴
آیت اللہ سبحانی:
اسلامک سوشل سائنسز میں سے علم کلام پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے
سماجی: اسلامک سوشل سائنسز کانگریس کی مرکزی کونسل کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران آیت اللہ سبحانی نے کہا کہ علم کلام کی افادیت کے پیش نظر اس پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۳۰ - ۰۵:۴۱
آیت اللہ سبحانی:
دینی طلاب کو علمی مسائل کو حل کرنے کی جدوجہد کرنی چاہئے
سماجی: ایران کے نامور شیعہ عالم آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا دینی طلاب کو مطالعہ اور بحث کے ذریعے علمی مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ ۱۳۹۵/۶/۲۴ - ۱۹:۴۲
کفار و منافقین کی اطاعت نہ کرنا قرآن مجید کا حکم ہے . آیت الله سبحانی
خبررساں ایجنسی شبستان ۔۔  حضرت آیت الله جعفر سبحانی مرجع تقلید نے ایران کے مقدس شہر قم کے مجتمع آموزش عالی فقہ (حجتیہ) کے مسجد میں منعقدہ رمضان المبارک کے تیسرے روز قرآن کریم کی تفسیری جلسہ میں سورہ احزاب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلام میں مختلف گروہ جمع ہوئے ہیں تا کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حیات کو ختم کر سکیں ۔ ۱۳۹۴/۳/۳۱ - ۱۳:۳۵