خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۱۳ فروردین ۱۳۹۹

الأربعاء ٨ شعبان ١٤٤١

Wednesday, April 1, 2020

آیت اللہ جعفر سبحانی:
عمرے سے بھرپور استفادہ کرنا چاہئے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے علم حاصل کرنے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا انسان کو اپنی زندگی کے امور اس اندازے سے منظم کرنے چاہئیں کہ زندگی کے لمحے لمحے سے استفادہ کرسکے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۷ - ۰۸:۰۸
عازمین حج و عمرہ اور اعلیٰ سرکاری حکام کی طرح ہوائی سفر پر زائرین کو بھی استثنیٰ دیا جائے. علامہ ساجد نقوی
خبررساں ایجنسی شبستان ۔۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ حکومت کا کام عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے، عازمین حج ، اعلیٰ سرکاری حکام کی طرح زائرین نجف اشرف ،کربلامعلی اور مشہد مقدس کو بھی ہوائی سفر پر رعایت دی جائے اور ریلیف فراہم کیا جائے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے بجٹ میں ہوائی سفرکے کرایوں میں اضافے اور ایئرٹکٹ پندرہ سوسے پچیس سوتک مہنگے کرنے کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کیا. ۱۳۹۴/۴/۱ - ۱۴:۳۵