خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۱۳ فروردین ۱۳۹۹

الأربعاء ٨ شعبان ١٤٤١

Wednesday, April 1, 2020

ٹرمپ کا مقصد ایران میں نفسیاتی جنگ شروع کرنا ہے: صدر روحانی
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پیر کی رات براہ راست ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ ٹرمپ کا مخاطب ایرانی عوام نہیں کیونکہ وہ عالمی جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوگیا اوراس کا مقصد ایرانی عوام کے درمیان نفسیاتی جنگ شروع کرنا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۱۷ - ۰۰:۵۹
جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے یورپ کے شفاف اقدامات کی ضرورت: صدر روحانی
خبررساں ایجنسی شبستان منگل کو تہران میں برطانیہ کے نئے سفیر رابرٹ میک ایئر نے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی خدمت میں اپنی تقرری کے دستاویزات پیش کئے۔ اس موقع پر صدر ایران نے اپنی گفتگو میں جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے موجودہ حالات کو انتہائی اہم اور حساس قرار دیتے ہوئے کہا ۱۳۹۷/۵/۹ - ۲۱:۱۵
صدر روحانی کی باہمی اتحاد کے ساتھ امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید
خبررساں ایجنسی شبستان صدر حسن روحانی نے ایران کے نجی شعبے کی جانب سے دشمن کی پابندیوں کو ناکام بنانے کی حمایت کرتے ہوئے امریکہ کے ایرانی قوم کے ساتھ عدم دشمنی کے دعوے کو بےبنیاد اور جھوٹ پر مبنی قراردیا اور کہا کہ امریکی حکام جھوٹ بولتے ہیں کہ ان کا نشانہ ایرانی عوام نہیں ہیں بلکہ ان کا مقصد صرف ایرانی عوام کو نقصاں پہنچانا ہے.۔ صدر حسن روحانی نے کہا کہ گذشتہ 40 برسوں سے امریکہ ایرانی قوم کو نشانہ بنا رہا ہے۔ امریکی پابندیاں ایرانی قوم کے خلاف نہیں تو پھر کس کے خلاف ہیں؟ صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایرانی حکومت جمہوری حکومت ہے جسے ایرانی عوام نے منتخب کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۷ - ۲۳:۵۲
ایران اقتصادی ترقی کی جانب گامزن ہے : صدر روحانی
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے صوبہ کرمان کے دورے کے موقع پر ضلع سیرجان میں اقتصادی، صنعتی اور کان کنی سے متعلق مختلف منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قوم اور ملکی ترقی کی خاطر ہونے والے بڑے کاموں کو چھوٹا نہیں سمجھنا چاہئے کیونکہ ان تمام کام کا تعلق ایرانی قوم کے مستقبل سے ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۳ - ۲۱:۲۵
ٹرمپ کا فیصلہ جلتی پر تیل کے مترادف ہے، صدر روحانی
خبررساں ایجنسی شبستااسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام ڈاکٹر حسن روحانی نے اتوار کو تہران میں برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن سے ملاقات میں کہا کہ ایران علاقے میں پائیدار امن واستحکام کی برقراری، جنگ کے خاتمے اور علاقے میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی کوشش کررہا ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۱۹ - ۱۹:۵۹
علاقے میں دھشتگردی کے ستون منہدم ہو گئے ہیں: صدر روحانی
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردی کے اصلی ستون منہدم ہو گئے ہیں اور عالمی سامراج، بین الاقوامی صیہونیزم اور بڑی طاقتوں نے علاقے کی اقوام کے خلاف جو سازشیں تیار کی تھیں وہ سب ناکام ہو گئی ہیں۔ ۱۳۹۶/۹/۱۴ - ۱۷:۳۳
فارسی زبان کے فروغ میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے، صدر روحانی
خبررساں ایجنسی شبستان صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے کے مفادات ناقابل برگشت ہیں کہا کہ دنیا میں کوئی بھی شخص منجملہ امریکی صدر ایٹمی معاہدے کو واپس نہیں کرسکتے. ۱۳۹۶/۷/۱۵ - ۲۲:۴۲
یورپی یونین ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے تعلق سے امریکہ پر دباؤ ڈالے: صدر روحانی
خبررساں ایجنسی شبستان صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے بیلجیئم کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے تعلق سے امریکا کی وعدہ خلافیوں کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین سے ہم توقع کرتے ہیں. ۱۳۹۶/۶/۲۵ - ۲۳:۱۴
صدر روحانی کی نامور ایرانی خاتون ریاضی دان کے انتقال پر تعزیت
خبررساں ایجنسی شبستان صدر مملکت حسن روحانی نے ہفتہ کے روز اپنے ایک پیغام میں کہا کہ فخر ایران اور دنیا کی ذہین ریاضی دان مرحومہ مرزاخانی کا انتقال نے ہمیں رنج و غم میں مبتلا کیا ۱۳۹۶/۴/۲۴ - ۱۸:۴۳
ایران کی جانب سے مغربی دعوے مسترد
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے آج منگل کے روز صحت سے متعلق قومی سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عالمی پابندیوں اور دیگر مشکلات کے باوجود اہم اقدامات اور مشکلات کے خاتمے کے لئے تعمیری اقدامات اور فیصلے کئے۔. ۱۳۹۶/۴/۲۰ - ۱۷:۳۴