خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۸ مهر ۱۳۹۷

السبت ١٠ صفر ١٤٤٠

Saturday, October 20, 2018

حجۃ الاسلام مہدی ماندگاری:
پختہ اورمستحکم ایمان ہی انسان کےخاتمہ بالخیر ہونےکا سبب بنتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا ہےکہ خاتمہ بالخیرہونے کے لیے انسان کا ایمان مستحکم ہونا چاہیے کیونکہ کمزورایمان کے ساتھ کسی مقام پرنہیں پہنچا جاسکتا ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۸ - ۱۷:۳۹
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
خواہشات نفس انسان کی بدترین دشمن ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کےصوبہ جنوبی خراسان کے نمائندہ ولی فقیہ نےاس مطلب کہ اگرہم اپنی زندگی کو حق کی بنیاد پرقائم کریں تو شکست سےدوچارنہیں ہوں گے، کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص بھی شکست کھاتا ہے وہ اپنی نفسانی خواہشات کی بنا پرشکست کھاتا ہے کیونکہ خواہشات نفسانی، انسان کی بدترین دشمن ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۲۷ - ۱۷:۳۰
حجۃ الاسلام انصاریان:
قرآن کے ساتھ ہمنشینی سےانسان دل کی تاریکی سےنجات پیدا کرلیتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: مفسرقرآن کریم نےکہا ہےکہ قرآن کے ساتھ ہم نشینی سے انسان ، دل کی تاریکی سے نجات حاصل کرلیتا ہے کیونکہ قرآن کریم چراغ اورہدایت کی کتاب ہے کہ جو انسان کو سعادت اورکمال کی منزل پرپہنچاتی ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۲۰ - ۱۶:۳۸
حجۃ الاسلام تقی روحانی:
استغفار،انسان کا ایک عظیم سرمایہ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے شہررود سرکے امام جمعہ نےاستغفاراورمٖغفرت طلب کرنے کو انسان کا ایک عظیم سرمایہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس سےکہنا پڑتا ہےکہ آج ہمارے معاشرے میں استٖغفار کو بہت کم اہمیت دی جاتی ہے جبکہ ہمیں فرصت کو ضائع کیے بغیر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مغفرت طلب کرنی چاہیے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۵ - ۱۶:۵۱
آیت اللہ میرباقری:
امام کے مقدس وجود کے بغیرانسان حیران وسرگرداں ہوجاتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: مجلس خبرگان رہبری کے رکن نےانسان کی عزت کو اللہ تعالیٰ کی بندگی میں قراردیتے ہوئےکہا ہےکہ امام، انسان کو جہالت، حیرت اورسرگردانی سےنجات دیتا ہے اوراس سے جدائی،علم وبصیرت سےجدائی کے مترادف ہےکیونکہ اہل بیت علیہم السلام کے راستےسے ہٹ کرہرراستہ گمراہی اورضلالت کا راستہ ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۳۰ - ۱۲:۴۷
حجۃ الاسلام انصاریان:
انسان اپنےارادے اوراختیارکےساتھ گناہ کےسامنےاستقامت کرسکتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ علمیہ کے استاد نےگناہ کے سامنےاستقامت کو انسان کے ارادے اوراختیارکےمرہون منت قراردیتےہوئےکہا ہےکہ اللہ تعالیٰ نے نیک اعمال انجام دینےکےلیےکوئی جبراوردباو نہیں رکھا ہے تاکہ انسان اپنےارادے کے ساتھ ان اعمال کی طرف متوجہ ہوں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۷ - ۱۳:۰۶
مصطفیٰ دلشاد تہرانی:
ترازو، معیاراورمیزان انسان کی ایک اہم ترین کی ضرورت ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: زندگی میں انسان کی ایک اہم ترین ضرورت کہ جس پربہت کم توجہ کی جاتی ہے،ترازو، معیاراورمیزان کی ضرورت ہے۔ یعنی انسان کے پاس ایسا ترازو ہونا چاہیےکہ جس پرامور کو تولے اورایسے میزان کا مالک ہو کہ جس سےاچھے برے کے درمیان تمیز کرسکے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۸ - ۱۲:۲۴
آیت اللہ سبحانی:
انسان فقرذاتی رکھتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:آیت اللہ سبحانی نےانسان کو ذاتی طورپرفقیربتاتےہوئےکہا ہےکہ جو انسان اس طرح کی شرائط اورایسا مقام رکھتا ہےاسےغرورنہیں کرنا چاہیے اوردوسروں پرفخرنہیں کرنا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۰ - ۱۱:۱۸
حجۃ الاسلام سید رضا اکرمی:
مشکلات اورفتنوں میں انسان کو دوست اوردشمن کے درمیان تمیز کرنی چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان:صدارتی محکمے کی ثقافتی کونسل کے سربراہ نےاس مطلب کہ انسان فتنوں اورمشکلات میں دشمن کو دوست سےتمیزدیتا ہے، کی وضاحت کرتے ہوئےکہا ہےکہ ان حالیہ دنوں میں رونما ہونے والے تلخ واقعات ایران کے ساتھ امریکی دشمنی کی یاد دلاتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۳:۰۴
حجۃ الاسلام فاطمی نیا:
مفید علم کا حصول انسان کی سعادت کا باعث بنتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ علمیہ قم کےاستاد نےعلم کو انسان کی روحانی ترقی کا سبب قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ مفید اورنافع علم ہی انسان کی سعادت کا باعث بنتا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۶ - ۱۱:۱۳