خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۸ تیر ۱۳۹۷

الخميس ٧ ذو القعدة ١٤٣٩

Thursday, July 19, 2018

رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینی(رہ) کی برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینی(رہ) کی برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ۱۳۹۷/۳/۱۹ - ۰۴:۱۹
قرآنی بین الاقوامی مقابلوں میں شریک نمائندوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
قرآنی بین الاقوامی مقابلوں میں شریک نمائندوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات ۱۳۹۷/۲/۱۷ - ۰۷:۲۶
ایران کے مشہور فلاسفر کی انجمن کے اراکین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
ایران کے مشہور فلاسفر کی انجمن کے اراکین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات ۱۳۹۷/۲/۸ - ۰۵:۳۳
رہبر انقلاب اسلامی:
ایران قرآن پر عمل کرتے ہوئے امریکہ کے سامنے ڈٹا ہوا ہے
سیاسی: ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ ایرانی قوم کی ترقی کا راز قرآنی تعلیمات پر عمل ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۶ - ۲۰:۳۷
قائد انقلاب اسلامی کا ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے پیغام ؛
اس سال کو "ایرانی مصنوعات کی حمایت" کا سال قرار دیا
سماجی: رہبر انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز اور عید نوروز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کو "ایرانی مصنوعات کی حمایت" کا سال قرار دیتے ہوئے بہار فطرت اور بہار معنویت سے مادی اور معنوی لحاظ سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۱ - ۱۳:۳۶
بات کرنے کی جگہ؛ احادیث کی روشنی میں ؛ رہبر انقلاب اسلامی کے درس خارج سے ماخوذ
بات کرنے کی جگہ؛ احادیث کی روشنی میں ؛ رہبر انقلاب اسلامی کے درس خارج سے ماخوذ ۱۳۹۶/۱۲/۱۹ - ۰۶:۲۶
جشن آزادی کی رات ایران میں اللہ اکبر کے نعرے
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران میں آج رات ایرانی عوام گھروں میں، سڑکوں میں اور گلی کوچوں میں اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے لگائیں گے جبکہ کل جشن آزادی کی ریلیوں میں شرکت کر کے ایک بار پھر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی امنگوں اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے تجدید عہد اور امریکہ،اسرائیل اور عالمی سامراج سے نفرت و بیزاری کا اظہارکریں گے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۱ - ۱۶:۲۰
رہبر انقلاب اسلامی:
لوگوں کے اعتراضات کا کوئی مخالف نہیں لیکن مطالبات اور تخریبی کاروائیوں کے درمیان فرق ضروری ہے
سیاسی: رہبر انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے کہا لوگوں کے اعتراضات کا کوئی مخالف نہیں ہے ان کے اعتراضات کا جواب دینا چاہئے لیکن لوگوں کے سچے اور جائز مطالبات اور تخریبی کاروائیوں کے درمیان فرق ضروری ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۸:۱۹
رہبر انقلاب اسلامی:
اگر حکام کمزوریوں کو دور کریں تو امریکہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
سیاسی: رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ملت ایران کے خلاف تمام دشمنیوں اور سازشیوں کا سبب انقلاب اسلامی ہے انہوں نے کہا اگر حکام کمزوریوں کو دور کریں تو امریکہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۸:۱۳
"ہفتہ بسیج" کے عنوان سے ایران کی خصوصی فورس بسیج کے اعلی افسران کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
"ہفتہ بسیج" کے عنوان سے ایران کی خصوصی فورس بسیج کے اعلی افسران کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات ۱۳۹۶/۹/۱۱ - ۰۶:۱۹