خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

انسان کی معنوی زندگی الٰہی کتابوں کے نور کی برکت سے ہے
شبستان نیوز : صوبہ زنجان میں نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ نے کہا ہے کہ نور، انسانی زندگی کو استحکام بخشتا ہے اور انسان کی معنوی زندگی مکمل طور پر آسمانی اور الٰہی کتابوں کے نور ہی کی برکت سے ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۲۲ - ۲۰:۲۵
آیت اللہ علی خاتمی:
نماز انسان کو برے اعمال انجام دینے سے روکتی ہے
سماجی: ایران کے صوبہ زنجان میں نمائندہ ولی فقیہ اور شہر زنجان کے امام جمعہ نے کہا نماز روح کی نورانیت اور پاکیزگی کی باعث ہے اور نماز انسان کو برائیوں اور گمراہیوں سے بچاتی ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۰ - ۲۰:۰۳