خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۸ مهر ۱۳۹۷

السبت ١٠ صفر ١٤٤٠

Saturday, October 20, 2018

حجۃ الاسلام محمد حسنی:
دشمن،ایران کےخلاف اپنی سازشوں سے باز نہیں آئےگا
خبررساں ایجنسی شبستان:ایرانی فوج کی سیاسی اوراعتقادی تنظیم کےسربراہ نےکہا ہےکہ دشمن ایران کےخلاف اپنی سازشوں سے باز نہیں آئےگا۔ لہذا دشمن کا مقابلہ کرنے کےلیےمسلح افواج کی طاقت اوراتحاد وحدت پرتوجہ دینی چاہیے۔ ۱۳۹۷/۴/۲۰ - ۱۹:۰۱
اسداللہ بادامچیان:
دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہمیشہ سازشوں میں مصروف ہے
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران میں حزب مؤتلفہ اسلامی کی مرکزی کونسل کے رکن نے ایران میں ہونے والے حالیہ واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا دشمن ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہمیشہ سازشوں میں مصروف ہے اور ایران میں حالیہ مظاہرے اور بلوے بھی دشمن کے اشاروں پر ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۱۷:۳۴
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی سازش
خبررساں ایجنسی شبستان اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے امریکی مندوب نیکی ہیلی کی پریس کانفرنس کے جواب میں ایک بیان میں کہا کہ امریکی مندوب کی جانب سے ایران پر یمن کو ہتھیار دینے کے الزامات سے بخوبی واضح ہو گیا ہے کہ امریکہ یمن پر سعودی جارحیت پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۲۴ - ۱۶:۴۶
عرب لیگ کی ایران کےخلاف نشست
خبررساں ایجنسی شبستان: سعودی عرب کی کوششوں سےگزشتہ روز عرب لیگ کے کچھ اراکین نے قاہرہ میں منعقد ہونے والی نشست میں ایران کےخلاف بیانیہ دیا ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۲۹ - ۱۲:۴۷
ایران کے خلاف امریکی الزامات کی تردید
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف القاعدہ دہشت گرد تنظیم کی مالی مدد کے حوالے سے بے بنیاد الزام کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا۔ ۱۳۹۶/۸/۱۲ - ۱۹:۵۸
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ میں انسانی حقوق کی اعلی کونسل کے سیکریٹری محمد جواد لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں۔ ۱۳۹۶/۸/۲ - ۲۳:۴۲
سعید خاتم ساز:
امریکی صدر کی گستاخانہ تقریر نے ملت ایران اور حکام کو متحد کردیا ہے
سیاسی: ایران کے شہر جیرفت میں آزاد اسلامی یونیورسٹی کے چانسلر نے کہا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف گستاخانہ تقریر ملت ایران اور ایرانی حکام کے عزم کو ہرگز متزلزل نہیں کرسکتی بلکہ اس تقریر کے بعد ملت ایران اور ایرانی حاکم پہلے سے کہیں زیادہ متحد ہوگئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۷/۲۵ - ۲۰:۳۴
سعودی عرب بین الاقوامی دباؤ کی وجہ سے ایران کے خلاف مضحکہ خیز الزامات دھراتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب یمن پر چڑھائی اور دہشتگردوں کی حمایت کی وجہ سے جب بھی بین الاقوامی دباو کا شکار ہوتا ہے تو فوری طور پر ایران پر وہی پرانے مضحکہ خیز الزامات دہرانا شروع کر دیتا ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۱۶ - ۲۳:۲۲
ایران کے خلاف ٹرمپ کا دعوی بے بنیاد اور مضحکہ خیز ہے: علی شمخانی
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے دورہ روس کے دوران اخبار کامر سینٹ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سب سے پہلے اس ملک کا دورہ کیا. ۱۳۹۶/۳/۶ - ۱۵:۰۴
ایٹمی سمجھوتہ،ایران کے خلاف فوجی آپشن میں رکاوٹ نہیں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: امریکہ کے وزیردفاع کہ جوصہیونی حکومت کے حکام سے ملاقات کے لیے اس وقت مقبوضہ فلسطین میں ہیں،نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتہ،ایران کے خلاف فوجی آپشن میں رکاوٹ نہیں بنے گا۔ ۱۳۹۴/۴/۲۹ - ۱۵:۲۹