خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۴ مهر ۱۳۹۸

الأربعاء ١٧ صفر ١٤٤١

Wednesday, October 16, 2019

بحرین میں اسلامی بینکوں کےبین الاقوامی سیمینارکا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان: بحرین میں نومبرکےمہینےمیں اسلامی بینکوں کا بین الاقوامی سیمینار منعقد ہوگا کہ جس میں معاشی اورسیاسی ماہرین شرکت کریں گے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۱۵:۰۴
قم میں(امام علی(ع) موجودہ دنیا کےلیےعدل اورروحانیت کےآئیڈیل) کےموضوع پربین الاقوامی سیمینارکا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے شہرقم میں اسلامک تھاٹ اینڈ کلچر ریسرچ سنٹرکے تعاون سے(امام علی علیہ السلام موجودہ دنیا کے لیے عدل اورمعنویت کے آئیڈیل) کے موضوع پر بین الاقوامی سیمینارمنعقد ہورہا ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۱۱ - ۱۹:۲۷
ابوظہبی میں( مسلمان اقلیتوں) کےموضوع پربین الاقوامی سیمینارکا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان:ابوظہبی میں مسلمان اقلیتوں کےموضوع پردوروزہ انٹرنیشل سیمینارمنعقد ہورہا ہےجس میں دنیا کے۱۳۰ممالک کی مسلمان اقلیتوں کی نامورشخصیات شرکت کررہی ہیں۔ ۱۳۹۷/۲/۱۶ - ۱۶:۳۸
ایران کے شہرقم میں جدید اسلامی تمدن کی خصوصیات کے موضوع پربین الاقوامی سیمینارکا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے شہرقم کی مذاہب اسلامی یونیورسٹی میں جدید اسلامی تمدن کی خصوصیات کےموضوع پرایک سیمینار منعقد ہورہا ہےجس میں انڈونیشیا کی یونیورسٹیزکی نامور علمی شخصیات شرکت کریں گی۔ ۱۳۹۷/۱/۲۱ - ۱۵:۱۵
(عالم اسلام میں امام خمینی(رح) کےافکارکی تاثیر) کےموضوع پربین الاقوامی سیمینارکا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے جنوبی خراسان کےآرٹ سنٹرکےسربراہ نے کہا ہےکہ 15فروری کو بیرجند میں(عالم اسلام میں امام خمینی(رح) کےافکارکی تاثیر) کے موضوع پر بین الاقوامی سیمینارمنعقد ہوگا۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۸ - ۱۵:۴۲
جکارتہ میں قرآن وحدیث ریسرچ نامی بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان: انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں قرآن وحدیث ریسرچ نامی انٹرنیشنل سیمینارمنعقد ہورہا ہے۔ ۱۳۹۶/۵/۲۵ - ۱۲:۱۵
شیرازمیں﴿اہل بیت﴿ع﴾ اورعرفان تشیع﴾ کےموضوع پربین الاقوامی سیمینارکا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کےشہرشیرازمیں ١۲دسمبرکو﴿اہل بیت﴿ع﴾ اورعرفان تشیع﴾ کے موضوع پرایک بین الاقوامی سیمینارکا آغازہوا ہے جس میں عالم اسلام کےعظیم مفسرآیت اللہ جوادی آملی کا پیغام پڑھ کرسنایا گیا اورکئی عہدیداروں نےاس سیمینارمیں شرکت کی ہے۔ ۱۳۹۵/۹/۲۲ - ۱۶:۰۸
قم میں اسلام اوربین الاقوامی دوستانہ انسانی حقوق کے موضوع پر دوسرےبین الاقوامی سیمینار کا آغاز
خبررساں ایجنسی شبستان: قم میں اسلام اوربین الاقوامی دوستانہ انسانی حقوق کےموضوع پردوسرے بین الاقوامی سیمینار کا آغازہوا ہے جس میں آیت اللہ مکارم شیرازی کا پیغام پڑھ کرسنایا گیا ہے۔ ۱۳۹۵/۹/۱۸ - ۱۳:۴۹
ایران کے مذہبی شہر قم میں "عصر حاضر میں تکفیریت کے خطرات" کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
ایران کے مذہبی شہر قم میں "عصر حاضر میں تکفیریت کے خطرات" کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ۱۳۹۴/۱۱/۹ - ۱۶:۲۱
کویت میں اسلامی سرمایہ کاری کے موضوع پربین الاقوامی سیمینار کا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان: کویت میں اسلامی سرمایہ کاری کے موضوع پربین الاقوامی سیمینارمنعقد ہورہا ہے جس میں چالیس ممالک کے نمائندے شرکت کررہے ہیں۔ ۱۳۹۴/۸/۲۰ - ۱۵:۰۵