خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۸

الثلاثاء ٢٤ جمادى الثانية ١٤٤١

Tuesday, February 18, 2020

کتاب "موت امیرالمومنین(ع) کی نظر میں" زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام میں آگئی ہے
سماجی: سعید احمد فاطمی کی کتاب موت امیرالمومنین حضرت علی(ع) کی نظر میں" شائع ہوکر منظر عام میں آگئی ہے اسے بوستان کتاب پبلشرز نے شائع کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۹ - ۲۱:۰۹
آیت اللہ قرہی:
موت کی سختی انسان کو گناہ سے پاکیزہ بنادیتی ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور معلم اخلاق آیت اللہ قرہی نے کہا موت کی سختی ان موارد میں سے ایک ہے کہ جن کی وجہ سے انسان گناہوں سے پاک ہوجاتا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۳۰ - ۱۹:۵۷
حجۃ الاسلام عالی:
موت بھی امام زمانہ(عج) اورمنتظرکے درمیان رکاوٹ نہیں بننی چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایک شیعہ کےاندرحضرت ولی عصرعلیہ السلام کی مدد کرنےکا اتنا اشتیاق ہونا چاہیےکہ موت بھی اس کے اورامام مہدی علیہ السلام کے درمیان دوری نہیں ڈالنی چاہیے۔ ہمیشہ آمادہ رہنا چاہیے تاکہ جب آوازآئےکہ امام زمانہ علیہ السلام نے قیام کیا ہے تو ایک لمحۃ بھی ان کی نصرت میں سستی اورکوتاہی نہ کرے۔ ۱۳۹۶/۵/۲۴ - ۱۳:۰۸
ظہورکے وقت سیکولرزم کی موت
خبررساں ایجنسی شبستان: ہم دعائےافتتاح میں پڑھتے ہیں:( لا یَسْتَخْفِىَ بِشَىْءٍ مِنَالْحَقِّ مَخافَهَ اَحَدٍ مِنَ الْخَلْقِ)۔ اس فرازکی بنا پرعصرظہور میں دینی تعلیمات کے سیکولرہونےکا کوئی نام ونشان نہیں ہوگا۔ ۱۳۹۶/۳/۲۳ - ۱۶:۲۹
مادی وسائل کیوں موت کا مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں؟
خبررساں ایجنسی شبستان: جب یہ بات واضح ہوگئی کہ مادہ ، مجردات کےحضورمیں رکاوٹ نہیں بن سکتا ہے تو پھرہمیں یہ توقع نہیں کرنی چاہیے کہ موت کے وقت مادی وسائل موت کے فرشے کا مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتے ہوں۔ ۱۳۹۵/۱۲/۷ - ۱۴:۳۲
حجۃ الاسلام رحیم کارگر:
ہم کیوں موت کو فراموش کردیتے ہیں؟
خبررساں ایجنسی شبستان: ہمارا اگلا قدم موت ہے،ہرشخص کو اپنے مستقبل قریب یا بعید میں موت کے لیےایک اہم مقام کا قائل ہونا چاہیےاورپھر اس کی بنا پراپنےاعمال وکرداراورزندگی کےاہم ترین پروگراموں کو منظم کرے۔ ۱۳۹۵/۱۱/۱۹ - ۱۴:۴۸
غفلت کی موت؛ آیات اور احادیث کی روشنی میں
غفلت کی موت؛ آیات اور احادیث کی روشنی میں ۱۳۹۴/۱۱/۱۵ - ۰۷:۲۳
موت سے ڈرنے کا سبب
خبررساں ایجنسی شبستان: اس ذات کی قسم کہ جس نے محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حق کے ساتھ مبعوث کیا، جوشخص ہرلمحے اپنے آپ کو موت کےلیے آمادہ خیال کرے اوراپنے اعمال اورکردارکے بارے میں غفلت نہ برتے۔ ۔ ۔ ۱۳۹۴/۴/۳۱ - ۱۴:۳۷