خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۱ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٣ صفر ١٤٤٠

Tuesday, October 23, 2018

حجت الاسلام ڈاکٹر حسن رحانی:
زبان اور صحیح کردار کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں
سماجی: ایران کے صدر نے علماء اور مبلغان اسلام کو موجودہ دور میں اہم ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا مسلمان دنیا میں جہاں کہیں بھی زندگی گزار رہے ہیں اچھے اخلاق، اچھے کردار، وعدہ کی پابندی، اور صداقت کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں۔ ۱۳۹۷/۷/۴ - ۱۴:۳۵
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں سیمنٹ کے کارخانے کا افتتاح کرتے ہوئے؛ مختلف شخصیات کی شرکت
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں سیمنٹ کے کارخانے کا افتتاح کرتے ہوئے؛ مختلف شخصیات کی شرکت ۱۳۹۶/۱/۶ - ۰۶:۴۰
قوم کی استقامت کی بدولت ایٹمی مذاکرات میں کامیابی ملی
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نےکے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی استقامت اور پائداری کی بدولت ہمیں ایٹمی مذاکرات میں کامیابی تصور سے زیادہ حاصل ہوئی ہے۔ ۱۳۹۴/۵/۱۳ - ۱۵:۰۲