خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۸ مهر ۱۳۹۷

السبت ١٠ صفر ١٤٤٠

Saturday, October 20, 2018

حجۃ الاسلام حسن علیدادی سلیمانی:
زکواۃ کے بارے میں بہت کم تبلیغ کی گئی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ کرمان کے نمائندہ ولی فقیہ اورامام جمعہ نےکہا ہےکہ زکواۃ کےبارے میں بہت کم تبلیغ کی گئی ہےلہذا قومی میڈیا اورمطبوعات کو زکواۃ کے بارے میں تبلیغ کرنےکی بہت زیادہ کوشش کرنی چاہیےکیونکہ فقرکے خاتمے کےلیےاسلام کی ایک تدبیرزکواۃ ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۳ - ۱۲:۵۸
زکواۃ کی ادائیگی رحمت الہی کے حصول کا باعث ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کی زکواۃ کونسل کےسربراہ نے زکواۃ کی ادائیگی کو مسلمانوں کے لیے ایک الہی فریضہ قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ زکواۃ کی ادائیگی رحمت الہی کے حصول کا باعث بنتی ہے۔ ۱۳۹۴/۵/۱۵ - ۱۴:۳۰