خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۱ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٣ صفر ١٤٤٠

Tuesday, October 23, 2018

حجت الاسلام ڈاکٹر حسن رحانی:
زبان اور صحیح کردار کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں
سماجی: ایران کے صدر نے علماء اور مبلغان اسلام کو موجودہ دور میں اہم ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا مسلمان دنیا میں جہاں کہیں بھی زندگی گزار رہے ہیں اچھے اخلاق، اچھے کردار، وعدہ کی پابندی، اور صداقت کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں۔ ۱۳۹۷/۷/۴ - ۱۴:۳۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اپنے سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ مختلف مغربی ممالک کے دورے پر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اپنے سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ مختلف مغربی ممالک کے دورے پر ۱۳۹۷/۴/۳۱ - ۱۱:۳۰
ڈاکٹر حسن روحانی:
حضرت فاطمہ زہرا(س) تمام انسانوں کیلئے نمونہ ہیں
سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم سب خدا کے بندے ہیں اور ہمیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا چاہئے انہوں نے کہا حکومت کو نقصان پہنچانا نظام کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے اور اگر کوئی یہ خیال کرتا ہے کہ حکومت کو کمزور کرنا نظام کے استحکام کا باعث بنتا ہے تو وہ اشتباہ کررہا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۱۷ - ۱۹:۱۲
ڈاکٹر حسن روحانی:
کتاب روشن مستقبل کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی ہے
سماجی: ایران کے صدر نے کہا کہ علماء اور دانشوروں کی تحریروں نے ایران میں غیرمعمولی تبدیلی پیدا کی۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۸ - ۱۸:۴۹
ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے دوسرے دور حکومت کیلئے حلف اٹھالیا
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے حکومت کے بارہویں اور اپنے دوسرے دورہ حکومت کا حلف اٹھالیا۔ ۱۳۹۶/۵/۱۵ - ۲۰:۳۴
ایرانی عوام کو ڈاکٹر حسن روحانی پر اعتماد کا اظہار
سیاسی: ایرانی صدر اپنے رقیب سید ابراہیم رئیسی سے لاکھوں ووٹ زیادہ لیکر آگے ہیں۔ ۱۳۹۶/۲/۳۰ - ۲۱:۰۳
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں سیمنٹ کے کارخانے کا افتتاح کرتے ہوئے؛ مختلف شخصیات کی شرکت
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں سیمنٹ کے کارخانے کا افتتاح کرتے ہوئے؛ مختلف شخصیات کی شرکت ۱۳۹۶/۱/۶ - ۰۶:۴۰
ایرانی صدر نے نئے سال کی آمد پر مراجع تقلید کو مبارک باد پیش کی
سیاسی: صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے سال جدید کی مناسبت سے مراجع تقلید کو مبارک باد پیش کی انہوں نے شہر قم میں مراجع تقلید کو جدا جدا ٹیلیفون کرکے نئے شمسی سال کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے۔ ۱۳۹۶/۱/۳ - ۱۹:۴۸
امامؒ نے ہمیں سکھایا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے ملتِ ایران کا حق حاصل کریں
شبستان نیوز : ایرانی صدر نے شہر خمین میں عوام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امام نہ ہوتے تو بہت سے لوگ کہہ رہے تھے کہ حکومت اسلامی سے کسی کا کوئی واسطہ نہیں ہے اور لوگ کس لیے ووٹ دیں۔ یہ امام کا کردار تھا کہ وہ لوگوں کو بیلٹ باکس تک لے کر گئے اور نتیجے میں ایران جمہوری اسلامی ہو گیا۔ ۱۳۹۵/۸/۳ - ۱۴:۱۰
حسن روحانی:
عاشورا کی تعلیمات دنیا کے تمام حریت پسندوں تک پہنچ رہی ہیں
سماجی: ایرانی صدر نے کہا کہ آج عاشورا کی تعلیمات صرف شیعوں اور مسلمانوں تک محدود نہیں ہیں بلکہ دنیا کے دوسرے مذاہب کے حریت پسندوں تک پہنچ رہی ہیں۔ ۱۳۹۵/۷/۲۸ - ۱۹:۰۰